ایجادات
-
ایرانی سائنسدانوں کا زبردست کارنامہ، جسم میں کینسر کا پتہ لگانے والا اینالائزر ایجاد کیا
ایرانی سائنسدانوں نے جسم کے اندر اور باہر کینسر کے مشتبہ علاقوں کا پتہ لگانے کے لیے بے رنگ اور لیبل فری اینالائزر ایجاد کیا ہے جو چھاتی کے کینسر کی سرجریوں میں استعمال ہوتا ہے۔
-
ایرانی سائنسدانوں کا ایک اور کارنامہ، کینسر کی تشخیص کا جدید ریڈیو فارماسیوٹیکل تیار کر لیا
ایران کے سائنسی ادارے نے ایک جدید ریڈیو فارماسیوٹیکل تیار کیا ہے جو پورے غدودی نظام میں کینسر کے پھیلاؤ کو اسکین کر سکتا ہے۔ یہ خصوصیت اس دوا کو کینسر کی ایک وسیع رینج کے لیے مفید بناتی ہے۔
-
دشمن امت مسلمہ کو کمزور کرنے کے لئے اختلافات ایجاد کرتا ہے، ایرانی صدر
صدر آیت اللہ رئیسی نے اسلامی ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں منعقد ہونے والی افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ اور پیغمبراکرم اتحاد اور ہمبستگی کی دعوت دیتے ہیں جب کہ دشمن مسلمان اقوام اور اسلامی ممالک کو تفرقے اور اختلافات میں الجھانا چاہتے ہیں۔
-
رہبر معظم سے صنعتکاروں، انٹرپرینیورز اور نالج بیسڈ کمپنیوں کے مالکان کی ملاقات؛
نوجوان سائنسدان ایسا کام کریں کہ مستقبل میں نئی سائنسی ایجادات سے آگاہی کے لئے لوگ فارسی سیکھیں
رہبر انقلاب نے صنعتکاروں، انٹرپرینیورز اور کمپنیوں کے مالکان سے ملاقات میں فرمایاکہ نوجوان سائنسدانوں کو، بین الاقوامی سائنسی فرنٹ لائنز کو بھی عبور کر جانا چاہیے اور اس آرزو کو عملی جامہ پہنانا چاہیے کہ پچاس سال بعد اگر کوئي نئی سائنسی کاوشوں سے مطلع ہونا چاہے تو وہ فارسی زبان سیکھنے پر مجبور ہو۔