زاہدان- صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر خاش کے اہل سنت امام جمعہ مولوی عبدالواحد ریگی جنہیں گزشتہ روز اغوا کیا گیا تھا آج ان کی بے جان لاش ملی۔