اکرم الکعبی
-
مقاومتی رہنما کی عراقی ہوائی اڈوں پر دھرنے کی دھمکی، ایران کے لیے پروازیں بحال کرنے کا مطالبہ
حرکت نجباء کے سیکرٹری جنرل نے عراق اور ایران کے درمیان پروازوں پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ حل نہ ہوا تو وہ عراقی عوام کو ہوائی اڈوں پر دھرنا دینے کی دعوت دیں گے۔
-
سعودی عرب کے ساتھ سفارت کاری نتیجہ خیز نہیں، فوجی جواب ضروری ہے، عراقی رہنما
عراق کی تحریک نجباء کے سیکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی نے کہا ہے کہ ریاض کے ساتھ سفارتی راستہ نتیجہ خیز نہیں اور آل سعود کو مناسب فوجی جواب دینا ضروری ہے۔
-
صہیونی حکومت کے خلاف ایران اور یمن کے اقدامات قابل تحسین ہیں، شیخ اکرم الکعبی
عراق کی تحریک النجباء کے سیکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی نے اسرائیل کے خلاف ایران اور یمن کی حالیہ کارروائیوں کو سراہتے ہوئے انہیں مؤثر اور بروقت اقدام قرار دیا ہے۔
-
مزاحمت کا اسلحہ ہرگز حوالے نہیں کریں گے، النجباء کا دوٹوک اعلان
عراقی مزاحمتی تنظیم النجباء نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے دفاع اور مقدس مقامات کے تحفظ کے لیے موجود اسلحے کے بارے میں اس کا موقف غیر متزلزل اور ناقابل تبدیل ہے۔