آزادی لانگ مارچ
-
ملک آئینی اور معاشی طور پر غیر مستحکم ہے/لانگ مارچ شیڈول کے مطابق ہی ہوگا، سابق پاکستانی وزیر خارجہ
پاکستانی سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کے مطالبات کو عوامی مطالبات قرار دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ صاف اور شفاف انتخابات کا فوری انعقاد کیا جائے۔
-
انتہا پسند جماعتیں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر دہشتگردی کا حملہ کر سکتی ہیں، پاکستانی وزارت داخلہ
وزارت داخلہ کی طرف سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ پر خودکش حملے کا خطرہ ہے۔
-
کنٹینر لگانا کوئی مسئلے کا حل نہیں/ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی دھرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا۔
-
پاکستان، حقیقی آزادی لانگ مارچ کا وزیر آباد سے دوبارہ آغاز ہوگیا+تصاویر،ویڈیو
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کا وزیر آباد سے دوبارہ آغاز ہوگیا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہےکہ حقیقی آزادی کی تحریک رکےگی نہيں اور زور پکڑے گی۔
-
لانگ مارچ منگل کے بجائے بدھ سے شروع ہوگا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی لانگ مارچ کل نہیں بلکہ پرسوں سے شروع ہوگا۔
-
عمران خان پر حملہ مذہبی انتہا پسندی قرار
پاکستانی وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ایک بار پھر چیئرمین تحریک انصاف پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے سیدھا سیدھا مذہبی انتہا پسندی کا کیس ہے۔
-
عمران خان نے عوام کے ٹیکس کا پیسہ اپنے لانگ مارچ پر لگادیا، مریم نواز
لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے عوام کے ٹیکس کا پیسہ اپنے لانگ مارچ پر لگادیا، قومی وسائل کو مارچ کے نام پر بے دردی سے لوٹا جارہا ہے۔
-
پاکستان میں لانگ مارچ کا قافلہ عمران خان کی قیادت میں کامونکی کے مقام سے روانہ+تصاویر
پاکستانی سابق وزیر اعظم عمران خان نے کامونکی میں شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ساری قوم عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے، چیف جسٹس اعظم سواتی کے ساتھ ساتھ شہباز گل کا بھی کیس سنیں، جو صحافی ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں ان کو دھمکیاں دی جاتی ہیں۔
-
سب کو نظر آ رہا ہے انقلاب کتنی تیزی سے اسلام آباد کی طرف بڑھ رہا ہے، عمران خان
پاکستانی سابق وزیر اعظم عمران خان نے کامونکی میں شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ساری قوم عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے، چیف جسٹس اعظم سواتی کے ساتھ ساتھ شہباز گل کا بھی کیس سنیں، جو صحافی ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں ان کو دھمکیاں دی جاتی ہیں۔
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ: پیمرا نے چینلرز کیلئے ہدایات جاری؛
لانگ مارچ کے دوران پی ٹی آئی رہنماؤں کی تقاریر کے دوران تاخیری نظام لاگو کیا جائے
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کی لائیو کوریج اور تقاریر سے متعلق چینلز کو ہدایات جاری کر دیں۔
-
لانگ مارچ کا صرف ایک مقصد ہے کہ ہمارے فیصلے واشنگٹن یا برطانیہ میں نہ ہوں، پاکستانی سابق وزیراعظم
عمران خان نے کہاکہ میرا مارچ سیاست کے لیے نہیں الیکشن یا ذاتی مفادات کے لیے نہیں بلکہ صرف ایک مقصد ہے کہ قوم کو حقیقی طور پر آزاد ہو، ہمارے فیصلے واشنگٹن یا برطانیہ میں نہ ہوں بلکہ پاکستان کے فیصلے پاکستان میں ہوں اور پاکستانی عوام کے لیے ہوں۔
-
پاکستان میں حقیقی آزادی لانگ مارچ کا آغاز، عمران خان نے پلاننگ تبدیل کردی
چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کا آغاز آج لبرٹی چوک لاہور سے ہوگا۔