انقلاب کے دشمن
-
حالیہ جنگ میں دشمن کے 200 سے زائد طیارے اور دیگر فضائی وسائل مار گرائے گئے، جنرل ایزدی
میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے کہا ہے کہ امریکہ اور نیٹو کی حمایت یافتہ قوتوں کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی دباؤ کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران نہ صرف برقرار رہا بلکہ مزید مضبوط ہو کر سامنے آیا۔
-
دشمن میری باتوں کو غلط سمجھا، ایران کی ایک انچ زمین پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ دشمن نے ان کے بیانات کا غلط مطلب نکالا ہے، ایران پر حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
جوابی حملے مزید سخت/دشمن پر جہنم کے دروازے کھول دیں گے، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ دشمن کو مسلسل اور سبق آموز حملوں کے لیے تیار رہنا چاہیے اور امریکہ اور صیہونی حکومت کے سامنے جہنم کے مزید دروازے کھلتے جائیں گے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
امریکہ کا ایران کو ہڑپ کرنے کا خواب
ایران میں حالیہ بدامنی کے واقعات کا مختلف پہلوؤں سے جائزہ لیا جا سکتا ہے، تاہم کسی بھی سنجیدہ تجزیے کا مرکزی نکتہ اس میں امریکہ اور اسرائیل کے کردار کا تعین ہے۔ یہ کردار اتنا واضح ہے کہ مغربی حکام اور ذرائع ابلاغ بھی اس سے انکار نہیں کر سکتے۔
-
ایرانی قوم اتحاد کے ساتھ دشمن کی سازشوں کو ناکام بنائے گی، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے عوامی مشکلات حل کرنے کی حتی المقدور کوششوں کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم متحد ہوکر دشمن کی سازشوں کو ناکام بنادے گی۔