امریکی خلوت گاہ
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
لاطینی امریکہ میں بائیں بازو کی جماعتوں کی حکمرانی، امریکہ اپنی خلوتگاہ سے بے دخل
ماضی کے تجربات کی روشنی میں لاطینی امریکی حکمران اور عوام امریکہ سے منہ موڑ کر مشرقی ممالک کی جانب مائل ہورہے ہیں۔ رواں صدی کے آغاز سے ہی خطے میں امریکہ مخالف سوچ کے حامل سیاستدان انتخابات جیت رہے ہیں۔