امریکہ کی منافقت
-
ایران وزیر خارجہ کی اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس؛
امریکہ کی منافقت جاری رہی تو ایران پلان بی پر عمل کرے گا، امیر عبداللہیان
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران جوہری مذاکرات میں اختلافات کے حل کے لیے سفارت کاری کا خیرمقدم کرتا ہے، انہوں نے ایران کو مورد الزام ٹہرانے کے حوالے سے واشنگٹن کو اس کے منافقانہ رویے پر خبردار کیا۔