شامی زلزلہ زدگان کے لیے ایران کی جانب سے انسان دوستانہ امداد سے لدا ہوا 13 واں ہوئی جہاز ہفتے کے روز شام کے شمال مغربی شہر حلب کے ایئرپورٹ پہنچا۔