امام ہادی (ع)
-
زیارت غدیریہ اور زیارت جامعہ کبیرہ امام علی نقی علیہ السلام کے علمی ورثے ہیں، حجت الاسلام عالی
حجت الاسلام عالی نے حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر کہا کہ زیارت غدیریہ اور زیارت جامعہ کبیرہ امام ہادی علیہ السلام کے علمی ورثے ہیں۔
-
قم میں حضرت امام ہادی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں حضرت امام ہادی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
-
ہمارے علماء غیبت کے دور میں رہبرعلم ویقین اور محافظ دین ہوں گے
حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے ارشادفرمایا: ہمارے علماءغیبت کے دور میں رہبرعلم ویقین اور محافظ دین ہوں گے۔