الزامات
-
ایران میں القاعدہ کی موجودگی کے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، ایرانی مندوب
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو ایک خط میں ملک میں القاعدہ کی موجودگی کے الزامات کی سختی سے تردید کی۔
-
دنیا میں تباہی مچانے والے ایران پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگارہے ہیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزامات وہ عناصر لگارہے ہیں جو خود دنیا میں تباہی پھیلانے اور ہلاکتوں کے ذمہ دار ہیں۔
-
ایران کے خلاف اسرائیلی الزامات مضحکہ خیز اور بے بنیاد ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسرائیلی الزامات کے ردعمل میں کہا کہ ایران کے خلاف نہایت بےہودہ الزامات کا سہارا لیا گیا ہے اور یہ دعویٰ انتہائی مضحکہ خیز اور بے بنیاد ہے۔"
-
ہر کوئی جانتا ہے کہ نیتن یاہو نے نئی شرائط تجویز کی ہیں/کربی کے دعوے بے بنیاد ہیں، حماس
حماس کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے نئے دعووں کی تردید کرتے ہوئے نیتن یاہو کو جنگ بندی معاہدے کی عدم تکمیل کی بڑی وجہ قرار دیا۔
-
روس کو ایرانی میزائل فراہم کرنے کے مغربی دعوے درست نہیں، روسی ترجمان
روسی حکومت کے ترجمان نے ملک کو ایرانی بیلسٹک میزائل کی فراہمی بارے میڈیا اور مغربی حکام کی من گھڑت خبروں کی تردید کی۔
-
ایران کی جانب سے یورپی یونین کے الزام مسترد اور نئی پابندیوں کی شدید مذمت
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے جنگ کی مخالفت کے ایران کے اصولی موقف اور روس اور یوکرین کے درمیان تنازعات کو پرامن طریقوں سے حل کرنے کی ضرورت کا اعادہ کیا۔
-
جی 7 ممالک صیہونی رجیم کے جنگی جرائم میں شریک ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے گروپ 7 کے ورچوئل سربراہی اجلاس میں کئےگئے ایران مخالف دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کیا۔
-
آرمینیا کا آذربائیجان پر سرحدی کشیدگی شروع کرنے کا الزام
آرمینیا کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا کہ جمہوریہ آذربائیجان کی افواج نے کل جنوب مشرقی سرحدی علاقوں میں آرمینیائی اڈوں پر فائرنگ کی تاہم باکو کا کہنا ہے کہ یہ اطلاع درست نہیں ہے۔
-
ڈرونز کی فراہمی کے الزامات پر یوکرین کے ساتھ میز پر بیھٹنے کے لئے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے ایران کے عالمی جوہری نگراں ادارے کے ساتھ تعاون کے بارے میں کہا کہ ایٹمی ایجنسی کا دعویٰ ہے کہ ایران میں یورینیم کے تین مشتبہ مقامات دیکھے گئے ہیں۔
-
افغان وزیر دفاع کے بیان پر پاکستان کا ردعمل:
پاکستان کی فضائی حدود کے استعمال سے متعلق افغان حکام کا الزام بے بنیاد ہے
پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے طالبان کے دعوؤں کے ردعمل میں کہا کہ پاکستان نے محمد یعقوب مجاہد کے الزام کو ‘گہری تشویش’ کے ساتھ نوٹ کیا ہے۔