الحشد الشعبی
-
داعش کے ٹھکانوں پر حشد الشعبی کے تابڑ توڑ حملے
حشد الشعبی نے اپنی تازہ ترین انسداد دہشت گردی کارروائیوں میں صوبہ الانبار کے مغربی علاقوں میں داعش کے اہم ٹھکانوں کو صفحۂ ہستی سے مٹا دیا۔
-
عراق، کالعدم بعث پارٹی کے اہم رہنما حشد شعبی کے ہاتھوں گرفتار
عراق میں حشد شعبی نے سابقہ بعث پارٹی کے اہم سرکردہ عبدالرزاق عودة کو گرفتار کر لیا، جو ملک میں سابقہ حکومت کے دوران متعدد سنگین جرائم میں ملوث رہے اور حالیہ دنوں میں ملک میں فتنہ انگیزی کی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
امریکہ اور اسرائیل کی تین محاذوں پر مقاومت کو غیر مسلح کرنے کی حکمت عملی
فلسطین، لبنان اور عراق میں امریکی اور صہیونی فوجی دباؤ، اقتصادی پابندیوں اور سیاسی حربوں کے باوجود مقاومت غیر مسلح ہونے کے موقف پر ثابت قدم ہے۔
-
عراق، امریکی دباؤ مسترد، حشد الشعبی کے حق میں قانون سازی کا عمل تیز
امریکہ کی مخالفت کے باوجود عراقی پارلیمنٹ حشد الشعبی کو مضبوط بنانے کا عزم رکھتی ہے۔
-
حشد الشعبی کے میڈیا وار میوزیم کے سربراہ کی "مہر نیوز" سے گفتگو:
ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے پر حملہ، سچ کی آواز پر حملہ تھا؛ عراق کی جانب سے تہران کی حمایت
"حشد الشعبی عراق کے میڈیا وار شہداء میوزیم کے سربراہ احمد التمیمی نے خبر رساں ایجنسی "مہر" کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں زور دیا کہ اسرائیل کی جانب سے ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے پر حملہ آزادیِ اظہار کی کھلی خلاف ورزی تھی۔
-
حشد الشعبی حکومتی فریم ورک کے اندر کام کرتی ہے، عراقی رہنما
عراق کی عوامی فورس حشد الشعبی کے سربراہ نے تنظیم کے قانونی اقدامات کے بارے میں موقف اختیار کیا۔
-
حشد الشعبی عراق کی حفاظت میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، عمار الحکیم
عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ نے ملک کی سلامتی کے تحفظ میں حشد الشعبی کے اہم کردار پر زور دیا۔
-
آیت اللہ سیستانی نے حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی امریکی درخواست مسترد کردی
عراقی ذرائع نے حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کے لیے مغربی دباؤ کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی ہے کہ آیت اللہ سیستانی اسے یکسر طور پر مسترد کر دیا۔
-
عراقی صدر کا اہم بیان؛ حشد الشعبی کو ضرورت کے مطابق ہتھیار فراہم کیا جائے گا
عراقی صدر عبداللطیف رشید نے دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف عوامی رضاکار فورس کی تشکیل کے نو سال مکمل ہونے کی مناسبت سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ عوامی رضاکار فورس کو پہلے سے زیادہ عوامی حمایت کی ضرورت ہے۔ حشد الشعبی کو ضرورت کے مطابق ہتھیار فراہم کیا جائے گا۔
-
اربعین کے دوران داعش پر 5 کاری ضربیں لگائیں، الحشد الشعبی
عراق کی الحشد الشعبی فورسز کے ایک رہنما نے تاکید کی کہ اربعین حسینی (ع) کے دوران ان فورسز نے صوبہ دیالی میں دہشت گرد گروہ داعش پر 5 بڑی اور کاری ضربیں لگائیں۔
-
اربعین مارچ کے دوران حشدالشعبی کے خصوصی سیکورٹی پلان کی تفصیلات کا اعلان
عراقی رضاکار فورس حشدالشعبی کی بصرہ آپریشنز کمانڈ نے آج ہفتہ ۲۷ اگست کو اربعین مارچ کے دوران خصوصی سیکورٹی پلان کے آغاز کا اعلان کیا۔
-
عراقی پولیس اور الحشد الشعبی نے اربعین کے لئے سیکورٹی پلان کا اعلان کردیا
عراق کی دیوانیہ پولیس کمانڈر نے اربعین حسینی کے زائرین کے لئے سیکورٹی پلان کی تفصیلات کا اعلان کیا جبکہ گزشتہ روز الحشد الشعبی نے مختلف علاقوں میں سیکورٹی آپریشنز کا اعلان کیا تھا۔