الحسکہ
-
شام، عراقی مقاومت کا حسکہ میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ
عراقی مقاومت نے حسکہ میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
شام، حسکہ میں امریکی فوجی اڈے کے نزدیک دھماکہ
شام کے صوبے حسکہ میں امریکی غیر قانونی فوجی اڈے الشدادی کے نزدیک زور دار دھماکہ ہوا ہے۔
-
شام، امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
شام کے صوبے الحسکہ میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔
-
شام، امریکی فوجی اڈے پر میزائل اور ڈرون حملہ
مشرق صوبے الحسکہ میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔
-
شام، صوبہ حسکہ میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
شام کے صوبے الحسکہ میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔
-
شام، صوبہ حسکہ میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
الشدادی میں واقع امریکی فوجی اڈے پر ڈرون طیاروں سے حملہ کیا گیا ہے