الجزیرہ نیوز
-
الجزیرہ کو قابض رجیم کے جرائم برملا کرنے کی سزا دی گئی، حماس
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے مقبوضہ علاقوں میں الجزیرہ ٹی وی چینل کے دفتر کو بند کرنے کے فیصلے کو انتقامی کارروائی قرار دیا ہے۔
-
غزہ جنگ کی سب سے زیادہ قیمت بچوں نے چکائی ہے، یونیسیف
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے اپنے بیان میں شمالی غزہ تک امداد نہ پہنچنے کے باعث اس علاقے میں بچوں کی صحت کی خراب صورتحال سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے بچے اس جنگ میں سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل کا لبنانی سرحد پر فوجیں کم کرنے کا فیصلہ، صیہونی آبادکاروں میں خوف کی لہر دوڑ گئی!
اسرائیلی میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق صیہونی رجیم لبنان کی سرحد پر فوجیوں کی تعداد میں کمی لا کر بستیوں کی حفاظت کا مشن مقامی فورسز کے سپرد کر رہی ہے۔
-
ہندوستان، فلسطینی صحافی وائل الدحدوح کو "میڈیا پرسن آف دی ایئر" ایوارڈ
ہندوستان میں کیرالہ میڈیا اکیڈمی نے فلسطینی صحافی وائل الدحدوح کو "سال کی صحافتی شخصیت" یا "میڈیا پرسن آف دی ایئر" ایوارڈ کے کے لیے منتخب کیا ہے۔
-
امریکہ خطے میں جنگ کی آگ بھڑکا رہا ہے، حماس
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک بیان میں شام اور عراق کے خلاف امریکی کارروائی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ واشنگٹن اس کارروائی سے خطے میں جنگ کی آگ کو ہوا دے رہا ہے۔
-
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 26 صہیونی فوجی زخمی ہوئے، صیہونی فوج کا اعتراف
اسرائیلی فوج نے اپنے سرکاری بیان میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کی جھڑپوں کے دوران 26 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے۔ تاہم ہلاکتوں کی تعداد نہیں بتائی گئی۔
-
حزب اللہ کی صیہونی رجیم کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی افواہ کی تردید
لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے مقبوضہ علاقوں کے ساتھ سرحدی پٹی کے حوالے سے صیہونی حکومت کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں لبنانی اخبار کی افواہ کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اس کی سختی سے تردید کی ہے۔
-
غزہ پر قیامت ٹوٹ پڑی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 114 فلسطینی شہید
غزہ کی وزارت صحت نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی حکومت کے حملوں میں 114 فلسطینیوں کے شہید اور 249 کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکی شہریوں کا نیویارک ٹائمز کی عمارت کے سامنے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
غزہ جنگ کی یک طرفہ کوریج کے خلاف سینکڑوں امریکیوں نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔