البرادعی
-
امریکہ کا ایران پر دوبارہ حملہ کرنا سراسر حماقت ہوگی، البرادعی
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سابق سربراہ نے امریکہ کی جانب سے ایران پر ممکنہ نئے فوجی حملے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا اقدام خطے میں صرف تشدد اور تباہی کو مزید وسعت دے گا۔
-
عرب ممالک ایران کو نظرانداز نہیں کرسکتے، البرادعی
محمد البرادعی نے خطے کے ممالک کے درمیان مشترکہ سکیورٹی ڈھانچے کے قیام میں ایران کی شمولیت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔