افطار
-
ایران کے شہر گنبد کاؤوس میں دوستی ، محبت ، اتحاد اور استقامت پر مبنی افطار
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر گنبد کاؤوس میں ایران اور افغانستان کی دو قوموں کے درمیان دوستی ، محبت ، اتحاد اور استقامت پر مبنی پانچویں افطار پارٹی منعقد ہوئی ۔ یہ افطار پارٹی مجمع وفاق اسلامی کے تعاون سے منعقد کی گغی۔
-
حرم مطہر حضرت معصومہ میں کریم اہلبیت (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے افطار کا اہتمام
قم میں حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں کریم اہلبیت حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شب ولادت کی مناسبت سے افطار کا اہتمام کیا گیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی اور2000 شہیدوں کی نیابت میں محروم طبقات میں سادہ افطار کی تقسیم
دلوں کے سردار شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور صوبہ خراسان جنوبی کے 2000 شہیدوں کی نیابت میں محروم طبقات میں 170 پیکیج اور 800 غذائیں تقسیم کی گئيں۔
-
شہداء کے جوار میں افطار کا اہتمام
رمضان المبارک کی ابتدائی راتوں میں عوام کے بعض طبقات نے شہداء کے مزاراور جوار میں روزہ افطار کرنے کا اہتمام کیا ہے ۔
-
افطاری کے سادہ اور معمولی دسترخوان
رمضان المبارک اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے اس رپورٹ میں افطاری کے سادہ اور معمولی دسترخوانوں کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
افطار کے موقع پر خرید کے وقت سماجی فاصلوں کی رعایت
اس سال رمضان المبارک میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں سماجی فاصلوں کا لحاظ کیا جارہا ہے۔ اذآن مغرب اور افطار کے قریب سماجی فاصلوں کے کچھ اہم جولے پیش کئۓ جارہےہیں۔