اسرائیل ’عالمی تنہائی
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اسرائیل کی عالمی تنہائی اور ایک عرب ملک کا ایران بارے پالیسی شفٹ، عرب اخبارات کی شہ سرخیاں
ہیگ کی عالمی عدالت انصاف کے اقدامات کے سائے میں صیہونی حکومت کی بین الاقوامی میدان میں تنہائی اور ایک عرب ملک کی ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو وسعت دینے کی خواہش عرب دنیا کے اخبارات کی توجہ کا مزکز بن گئی۔
-
ہزاروں فلسطینیوں کی شہادتوں کے بعد اسرائیل ’عالمی تنہائی‘ کا شکار ہونے لگا
برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ ہزاروں فلسطینیوں کی وحشیانہ بمباری میں شہادتوں کے بعد اسرائیل ’عالمی تنہائی‘ کا شکار ہونے لگا ہے۔