اسرائیل میں مظاہرہ
-
تل ابیب میں نتن یاہو مخالف مظاہرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ
مقبوضہ علاقوں میں صہیونی عوام وزیراعظم نتن یاہو کی عدالتی اصلاحات کے منصوبے کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اسرائیل افراتفری کا شکار کیسے ہوا؟/ مقبوضہ علاقوں میں بحران کے 9 مراحل
غاصب صہیونی حکومت ایک شدید بحران سے دوچار ہے، ایک ایسا بحران جو اس سال کے آغاز سے شروع ہوا اور حالیہ چند گھنٹوں میں لاکھوں افراد کے سڑکوں پر آنے کے بعد اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے۔
-
اسرائیل، عوامی مظاہرے جاری، نتن یاہو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
غاصب صہیونی ریاست اسرائیل میں وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو کے عدالتی اصلاحات کے فیصلے کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں۔ انتہاپسند نتن یاہو نے مقبوضہ علاقوں میں مظاہروں کا سلسلہ ختم نہ ہونے کی وجہ سے عدالتی اصلاحات کے مجوزہ فیصلے کو ملتوی کردیا ہے۔
-
تل ابیب میں نتن یاہو مخالف مظاہرے، پولیس کا مظاہرین پر تشدد
غاصب اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو کی عدالتی اصلاحات کے خلاف ہزاروں افراد نے تل ابیب میں مظاہرہ کیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس کی مظاہرین کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں۔