اسلامی جمہوریہ ایران کی مرکزی اربعین کمیٹی کے ترجمان نے کہا کہ وزارت داخلہ اور کمیٹی عراقی حکام کے ساتھ مل کر ان پاکستانی زائرین کے داخلے کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں جن کے پاس عراقی ویزہ نہیں ہے۔