ادویات کی قلت
-
یمن، سعودی حملوں سے 139 اسپتال تباہ، لاکھوں مریض ادویات سے محروم
یمن کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے حملوں اور محاصرے کے باعث ملک کا طبی نظام شدید متاثر ہوا ہے، 139 اسپتال مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں اور لاکھوں مریضوں کو ضروری ادویات اور طبی سہولتوں کی قلت کا سامنا ہے۔