ادارتی فیصلہ
-
آرمی چیف کی تعیناتی ادارتی فیصلہ ہے، پاکستانی وزیر خارجہ
بلاول نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی ادارتی فیصلہ ہے، یہ عمل مکمل ہونے سے عمران خان جیسے کافی لوگوں کی سیاست ختم ہوجائے گی، جسے روکنے کےلیے وہ اپنی آخری کوشش کررہا ہے، عمران خان کو اپنا لانگ مارچ آرمی چیف کی تقرری تک ملتوی کرلینا چاہیے۔