اجتماعی شادی
-
امام علیؑ یونیورسٹی میں طلباء کی شادی کی اجتماعی تقریب
تہران میں امام علی علیہ السلام یونیورسٹی کے طلباء و طالبات جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریبات منعقد ہوئیں۔ تقریب میں تازہ شادی شدہ جوڑوں کے قریبی عزیزوں اور دوست و احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
قم، حرم حضرت معصومہ علیہا السلام میں اجتماعی شادی کی تقریب
حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر میں حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر اجتماعی شادی کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں یونیورسٹیوں کے 650 طلباء و طالبات نے شرکت کی۔
-
ایرانی صوبہ زنجان میں 78 جوڑوں کی اجتماعی شادی
حضرت امام علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شادی کی سالگرہ کے موقع ایرانی صوبہ زنجان میں 78جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایرانی صوبہ البرز میں 110 جوڑوں کی اجتماعی شادی
حضرت امام علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شادی کی سالگرہ کے موقع ایرانی صوبہ البرز میں 110 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
144معذور جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
عید الاضحی کے روز میلاد ٹاور کے کانفرنس ہال میں 114معذور جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ ان نوبیاہتا جوڑوں کی عمریں 24سے 51سال کے درمیان تھی۔ معذور افراد میں سماعت، بینائی، معمولی سطح کی ذہنی معذوری اور حرکت سے محروم معذور افراد شامل تھے۔