آیت اللہ سبحانی
-
قم، صدارتی انتخابات میں مراجع تقلید نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا
صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مراجع تقلید نے قم میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
ہم ملک کی موجودہ مشکلات کو اندرونی توانائیوں کے ذریعہ حل کرسکتے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ہم ملک کی موجودہ مشکلات کو اندرونی توانائیوں کے ذریعہ عوام کے مفادات میں بدل سکتے ہیں۔