آیت اللہ رئیسی اور محمد بن سلمان
-
ایرانی صدر رئیسی کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی صدر کے مشیر برائے سیاسی امور نے کہا کہ آیت اللہ رئیسی اور محمد بن سلمان کے درمیان پہلے ٹیلیفونک رابطے میں فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کو روکنے کی ضرورت کے بارے میں اہم بات چیت ہوئی۔