معصوم نہتے فلسطینیوں کے خلاف قابض اسرائیلی صیہونی ظلم اور قتل و غارت گری کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیل مسلسل جنگی جرائم کا ارتکاب کررہا ہے۔