آبنائے ہرمز بند کردیا
-
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد دو آئل ٹینکروں میں آگ لگ گئی
سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے جنوب میں غیر قانونی بحری راستے سے گزرنے والے دو خلاف ورزی کرنے والے ٹینکروں میں آگ لگ گئی اور انہیں روک دیا گیا۔
-
آبنائے ہرمز میں دوسرا سپر ٹینکر بحری سرنگ سے ٹکرا گیا، پاسداران انقلاب
سپاہِ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی بحریہ کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کی صبح آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں ایک سپر ٹینکر سمندری سرنگ سے ٹکرا گیا، جس کے بعد اس کے انجن روم میں دھماکا ہوا اور آگ بھڑک اٹھی۔
-
آبنائے ہرمز میں امریکی ڈرون’’پریڈیٹر‘‘ تباہ؛ دشمن کے لیے ایرانی فضائی حدود غیر محفوظ
امریکی MQ-1 ڈرون کو آبنائے ہرمز کی فضائی حدود میں مار گرایا جانا ایک بار پھر دشمن کے بغیر پائلٹ طیاروں کو شناخت، ان کا تعاقب اور ان کے خلاف کاروائی کرنے میں ملکی فضائی دفاع کی صلاحیتوں کا اہم مظہر ہے۔
-
امریکی حملے جاری رہے تو آبنائے ہرمز کبھی نہیں کھلے گی، ایران کا دوٹوک اعلان
ایران کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ جب تک امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں جاری رہیں گی اس وقت تک آبنائے ہرمز کو بحری آمدورفت کے لیے دوبارہ نہیں کھولا جائے گا۔
-
جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر آبنائے ہرمز ایک بار پھر بند
ایران کی مرکزی فوجی کمان خاتم الانبیاء نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو تمام بحری آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
-
ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا
امریکہ کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی اور ایران پر جارحیت کے بعد ایران نے ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔