آئی جی کراچی نے پاراچنار کے مظلوم عوام سے یکجہتی کے لئے دیے گئے دھرنوں کے حوالے سے کہا کہ کوشش ہے کہ آج رات تک دھرنے ختم کرادیے جائیں، جو سڑکوں سے نہیں ہٹے گا تو پھر قانون کے مطابق اسے ہٹائیں گے۔