کاروان اربعین کا نامہ نگار

کاروان اربعین کا نامہ نگار

اربعین حسینی کے موقع پر مہر نیوز کی خصوصی پیشکش سے فایدہ اٹھانے کا نادر موقع

اپنے زیارتی کاروان کا نامہ نگار بن جائیے اور گھر کی دہلیز سے مولا کی چوکھٹ تک رفت و آمد کی روداد لکھ کر مہر نیوز کے ذریعے دنیا تک پہنچائیے۔

اپنے عشق اور عقیدت سے بھرپور اربعینی سفر کے تاریخی مناظر اور یادگار لمحات کو فلمبند کرکے ویڈیو یا تصویری شکل میں ہمیں بھیجئے۔

شرائط پر اترنے والی ویڈیوز، تصاویر اور تحریروں کو مہر نیوز کی سائٹ پر خصوصی جگہ دی جائے گی۔

سفر کے دوران پیش آنے والی مشکلات کے بارے میں ہمیں آگاہ کیجیئے

آپ کی تجاویز اور شکایات اعلی حکام اور متعلقہ اداروں تک پہنچائی جائیں گی۔

تحریر، تصاویر، ویڈیو، تجاویز، شکایات درج ذیل نمبر پر واٹس ایپ کریں۔

00989302403662

ہمیں واٹس ایپ پر جوائن کریں

https://chat.whatsapp.com/ECZenWRyjCcHCa9H89XHQu