ملکی علاقائی اور عالمی سطح پر حساس صورتحال کے دوران ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے تہران میں مقیم غیر ملکی سفیروں اور بین الاقوامی مشنز کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے مختلف اہم موضوعات کے سلسلے میں انہیں تہران کے موقف سے آگاہ کیا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha