بدھ کی شام شیراز میں واقع حضرت شاہ چراغ احمد بن موسی کاظم ﴿ع﴾ کے مزار پر مسلح دہشتگردی کا واقعہ ہوا جس میں اب تک ١۵ زائرین شہید ہوچکے ہیں۔

مسلح حملہ آور شخص نے حرم کے احاطے میں داخل ہوتے ہی فائرنگ شروع کردی اور نماز و زیارت میں مشغول زائرین کی طرف بڑھ گیا تاہم سیکورٹی کی بر وقت کاروائی کے نتیجے میں مسلح شخص گولی لگنے سے زخمی ہوگیا اور بعد ازاں اسے گرفتار کر لیا گیا۔ حملے میں شہید ہونے والوں میں اب تک دو بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha