راولپنڈی میں یوم عاشورہ محرم کا مرکزی جلوس امام بارگاہ کرنل مقبول سے برآمد ہوا جو اپنے روایتی راستوں ٹرنک بازار، فوارہ چوک، راجہ بازار، پرانا قلعہ، جامعہ مسجد روڈ سے ہوتا ہوا امام بارگاہ قدیمی پر پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا۔

عاشور کے مرکزی جلوس کے دوران راجہ بازار میں ہونیوالی مرکزی نماز میں اہلسنت علماء نے بھی شرکت کی اور پاکستانی عوام کو یہ پیغام دیا کہ نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع) کی ذات تمام مسلمانوں کے درمیان نکتہ اتحاد ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha