راولپنڈی
-
راولپنڈی، 10 محرم کیلئے سیکیورٹی پلان جاری
راولپنڈی پولیس نے 10 محرم الحرام کے لیے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا۔
-
پنجاب: کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر سیمت 5 دہشتگرد گرفتار
محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر سمیت 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
-
چہلمِ امام حسین (ع) کے موقع پر پاکستان بھر میں جلوس+ویڈیو، تصاویر
نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے جاں نثار ساتھیوں کے چہلم پر پاکستان کے مختلف شہروں میں آج جلوس برآمد۔
-
راولپنڈی میں نوروز کی تقریب/نوروز کی ثقافت میں قوموں کو جوڑنے کی صلاحیت موجودہے، ڈی جی خانہ فرہنگ
راولپنڈی میں تعینات ڈی جی خانہ فرہنگ ایران نے کہاکہ نوروزکی ثقافت میں قوموں کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑنے کی صلاحیت موجودہے نوروز کی اس قدیم ثقافت کو معاشرے کی بہتری، قوموں کا بقائے باہمی اور ہم آہنگی کے قیام کے لئے منایا جاسکتا ہے۔
-
اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ/عمران خان زمان پارک سے روانہ
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد میں سکیورٹی گارڈز یا کسی شخص کے اسلحہ لےکر چلنے پر پابندی ہے، شہری جی 11 ون اور جی 10ون کی طرف غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں۔
-
پاکستانی شہر راولپنڈی میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ؛ خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
راولپنڈی کے علاقے چکری میال میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں وکیل کو بچوں کے سامنے قتل کر دیا گیا
پاکستانی شہر راولپنڈی کے علاقے ڈھیری حسن آباد میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات میں ملزمان نے ایڈووکیٹ شیخ عمران کو قتل کر دیا۔
-
راولپنڈی، خانہ فرہنگ ایران میں جشن ولادت حضرت زہراؑ کی مناسبت سے تقریب منعقد
تقریب سے خطاب میں فرامرز رحمان زاد ڈی جی خانہ فرہنگ نے کہاکہ مغربی سرمایہ دارانہ نظام کا نظریہ اسلام کے نقطہ نظر سے بالکل مختلف ہے مغرب میں اخلاقی انحرافات قانونی شکل اختیار کرچکے ہیں ، جو خواتین کو آلہ کار تصورکرنے کی مغربی سوچ کی عکاسی ہے۔