-
اسرائیل کی پسپائی مزاحمتی طاقتوں کم سے کم مطالبہ ہے، جنرل قاآنی
قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ اسرائیل کا 40 روزہ جنگ کے آغاز سے قبل والی پوزیشنوں جانب پسپائی مزاحمتی قوتوں کا کم از کم مطالبہ ہے۔ اور انہوں نے لبنانی مزاحمت کی حمایت کو مشترکہ ذمہ داری قرار دیا۔
-
فلسطین اور لبنان کی مزاحمت کی مسلسل حمایت جاری رہے گی، عراقچی کی حماس کی اعلی قیادت سے گفتگو
ایرانی وزیر خارجہ نے حماس کے اعلی رہنما سے گفتگو میں کہا کہ ایران خطے میں جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرم کوششیں کر رہا ہے اور فلسطین و لبنان کے عوام کی جائز مزاحمت کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
بوشہر ایٹمی بجلی گھر کا 80 ارب کلو واٹ گھنٹے بجلی پیدا کرنے کا ریکارڈ
ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ نے 80 ارب کلو واٹ گھنٹے بجلی پیدا کرکے کروڑوں بیرل خام تیل اور اربوں مکعب میٹر قدرتی گیس کی بچت کو ممکن بنایا۔
-
امام خمینی کی 37ویں برسی: ملک بھر سے عوام کی بڑی تعداد کی امام خمینی کے مزار پر حاضری
ایران کے مختلف شہروں اور دیہاتوں سے آنے والے ہزاروں افراد نے جمعرات کے روز تہران کے جنوب میں واقع امام خمینیؒ کے مزار پر ان کی رحلت کی 37ویں برسی کی مرکزی تقریب میں شرکت کی۔
-
لبنان پر حملے فوری بند کیے جائیں، جنگ بندی کی بنیادی شرط یہی ہے، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ خطے میں کسی بھی جنگ بندی کی قبولیت کے لیے ضروری ہے کہ دشمن تمام محاذوں بالخصوص لبنان میں اپنی جارحیت فوری طور پر بند کرے اور مقبوضہ لبنانی علاقوں سے پیچھے ہٹ جائے۔
-
تہران میں عید غدیر کی عظیم الشان تقریب، کئی کلومیٹر پر رنگارنگ پروگرام+ تصاویر، ویڈیو
عید سعید غدیر کے موقع پر تہران میں منعقد ہونے والی عظیم عوامی تقریب کا شاندار آغاز میدان امام حسینؑ سے ہوا، جو میدان آزادی تک جاری ہے۔ اس جشن میں 2500 عوامی موکب مہمانوں کی خدمت اور مختلف ثقافتی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔
-
جنوبی لبنان کے شہر صور پر اسرائیلی حملے جاری، ایمبولینس بھی نشانہ بن گئی
لبنان کے جنوبی شہر صور اور اس کے نواحی علاقوں پر اسرائیلی فضائی حملے بدستور جاری ہیں۔ لبنانی وزارت صحت کے مطابق ایک امدادی ایمبولینس کو براہ راست نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دو افراد شہید اور تین شدید زخمی ہوگئے۔
-
بیت المقدس کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران نے امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر جاری بیان میں کہا ہے کہ مغربی ایشیا سے غیر ملکی افواج کے انخلا اور القدس کی آزادی تک مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
استقامت اور اتحاد سے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنائیں، رہبر انقلاب
آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے عیدِ غدیر اور امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر قوم سے اپیل کی کہ وہ بصیرت، باہمی اعتماد، اتحاد اور دشمن کے بیانیے سے دور رہ کر اس کی تمام سازشوں کو ناکام بنائیں۔
-
مزاحمت کا اسلحہ ہرگز حوالے نہیں کریں گے، النجباء کا دوٹوک اعلان
عراقی مزاحمتی تنظیم النجباء نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے دفاع اور مقدس مقامات کے تحفظ کے لیے موجود اسلحے کے بارے میں اس کا موقف غیر متزلزل اور ناقابل تبدیل ہے۔
-
ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے ٹیلیفونک رابطے میں مغربی ایشیا کی تازہ صورتحال، پاکستان کی ثالثی میں جاری ایران-امریکا سفارتی عمل اور جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں کے اثرات پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
رات کے اندھیرے میں حزب اللہ کے ایف پی وی ڈرون حملے، غاصب صیہونی فوج نئی مشکل میں
اسرائیلی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کے ایف پی وی ڈرونز نے رات کے وقت مؤثر حملے کرکے اسرائیلی فوج کے ان اندازوں کو غلط ثابت کر دیا ہے جن کے مطابق یہ ڈرونز تاریکی میں کارروائی کی صلاحیت نہیں رکھتے تھے۔
-
ایرانی حملوں سے کویت میں امریکی ایئر بیس کو شدید نقصان؛ سیٹلائٹ تصاویر منظرعام پر
سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں کویت کے علی السالم فضائی اڈے کا ایک اہم ہینگر تباہ ہوگیا، جبکہ ایران اور امریکی حکام نے حملوں کی تصدیق بھی کی ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈرون حملے؛ 12 صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی
جنوبی لبنان میں صہیونی فوج کو ہونے والے نقصانات کا سلسلہ جاری ہے، جہاں حزب اللہ کے حملوں میں 12 اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
امریکی کانگریس نے ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا
امریکی ایوانِ نمائندگان نے ایران کے خلاف جنگی کارروائیوں سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کی قرارداد منظور کر لی۔
-
حزب اللہ کو نظرانداز یا ختم نہیں کیا جاسکتا، بیروت پر حملے کی صورت میں سخت جواب دیں گے، عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ جنوبی بیروت پر صہیونی حکومت کے کسی بھی حملے کا جواب دینے کے ایرانی انتباہ نے مخالف فریق کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
ایران کے سستے ڈرون گرانے کے لیے بھاری قیمت ادا کرتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف
امریکی وزیرِ خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے سستے ڈرونز کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکہ کو مہنگے دفاعی نظام استعمال کرنا پڑ رہے ہیں، جس سے موجودہ دفاعی لاگت بڑھ رہی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
واقعۂ غدیر کے اعتقادی اور تمدنی پہلوؤں کا درست ادراک، اسلامی معاشرے میں امامت، عدل اور اجتماعی ہدایت کے تصورات کو نئی معنویت عطا کرتا ہے اور ان کی فکری بنیادوں کو مزید مستحکم کرتا ہے۔