-
رہبر شہید کا غم عوام کے دلوں سے کبھی کم نہیں ہوگا / امریکہ پر کوئی اعتماد نہیں، رہبر انقلاب کے مشیر
رہبرِ معظم انقلاب کے مشیر محمد مخبر نے شہداء کی یادگاری تقریب کے موقع پر کہا کہ رہبرِ شہید کا غم عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔
-
ہم امتیازات مذاکرات سے نہیں بلکہ میزائلوں کی طاقت سے لیتے ہیں، ڈاکٹر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ ہم امتیازات مذاکرات سے نہیں بلکہ میزائلوں سے حاصل کرتے ہیں، مذاکرات میں صرف اُنہیں سمجھاتے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
آبنائے ہرمز پر بدلتے حالات، امریکہ کو نئے چیلنجز کا سامنا
ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ اور صہیونی حکومت کی ہزیمت آمیز شکست کے بعد خطے میں امریکی اثر و رسوخ اور سکیورٹی حکمت عملی ناکامی سے دوچار ہے۔
-
لبنان پر صہیونی جارحیت پر اقوام متحدہ کی خاموشی شرمناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ نے لبنان کے مختلف علاقوں پر صہیونی فوج کے حملوں پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور عالمی اداروں کی خاموشی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
بحرانوں کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری ناگزیر ہیں، بغداد
عراقی وزارت خارجہ نے خطے میں جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے تحمل اور پرامن حل پر زور دیا ہے۔
-
ساؤتھ پارس گیس فیلڈ کی پیداوار بحال، جنگ سے پہلے کی سطح پر
امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد ایرانی ماہرین نے مرمت کا کام مکمل کرتے ہوئے توانائی کے شعبے کو مکمل بحال کردیا ہے۔
-
ایران کی پالیسی مسلم اور ہمسایہ ممالک سے تعاون کا فروغ ہے، پزشکیان
ایرانی صدر نے ملائیشیا اور پاکستان کے وزرائے اعظم سے رابطہ کرکے مسلم ممالک کے درمیان سفارت کاری اور علاقائی تعاون پر زور دیا۔