11 جون، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • اگر ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو دشمن سخت پچھتائے گا، قالیباف

    اگر ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو دشمن سخت پچھتائے گا، قالیباف

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دوران ایرانی فوج نے اپنی تیاری بھرپور انداز میں مکمل کرلی ہے اور ایران کو جھکانے کا خواب پورا نہیں ہوگا۔  

    2026-05-20 23:58
  • میناب اسکول حملہ، ایران نے امریکی مؤقف مسترد کرتے ہوئے واقعے کو جنگی جرم قرار دے دیا

    میناب اسکول حملہ، ایران نے امریکی مؤقف مسترد کرتے ہوئے واقعے کو جنگی جرم قرار دے دیا

    ایران نے جنوبی شہر میناب کے اسکول پر میزائل حملے سے متعلق امریکی بے بنیاد دعوؤں کو سختی سے رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کو فوجی اڈہ قرار دینا حقائق چھپانے کی کوشش ہے۔

    2026-05-20 16:09
  • مشرق وسطیٰ میں فوری اور جامع جنگ بندی وقت کی اہم ضرورت ہے، چینی صدر

    مشرق وسطیٰ میں فوری اور جامع جنگ بندی وقت کی اہم ضرورت ہے، چینی صدر

    چینی صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کی جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان توانائی، دفاع اور اسلحہ معاہدوں سمیت اہم عالمی معاملات پر تفصیلی بات چیت متوقع ہے۔

    2026-05-20 16:06
  • شہید رئیسی خدمت، استقلال اور عوامی وابستگی کی علامت تھے، رہبر انقلاب کا پیغام

    شہید رئیسی خدمت، استقلال اور عوامی وابستگی کی علامت تھے، رہبر انقلاب کا پیغام

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای نے شہید ابراہیم رئیسی کی دوسری برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ان کا مختصر دور صدارت قوم اور ملک کیلئے مخلصانہ خدمت اور استقلال کے تحفظ کا عملی معیار بن گیا۔

    2026-05-20 15:41
  • دوبارہ حملہ کیا گیا تو جنگ کا دائرہ خطے سے باہر تک پھیل جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب

    دوبارہ حملہ کیا گیا تو جنگ کا دائرہ خطے سے باہر تک پھیل جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب

    سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ اگر ایران کے خلاف دوبارہ جارحیت ہوئی تو ایسے مقامات پر حملے ہوں گے جہاں دشمن کو توقع بھی نہیں ہوگی۔

    2026-05-20 13:12
  • سینیٹ میں قرارداد منظور ہوگئی،صدر ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود

    سینیٹ میں قرارداد منظور ہوگئی،صدر ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود

    امریکی سینیٹ نے پہلی بار ایسی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ہے جس کے تحت صدر ٹرمپ کو جنگ جاری رکھنے کے لیے کانگریس کی باقاعدہ اجازت لینا ہوگی۔

    2026-05-20 11:25
  • شمالی محاذ پر زخمیوں کی تعداد 882 تک پہنچ گئی، صہیونی وزارت صحت

    شمالی محاذ پر زخمیوں کی تعداد 882 تک پہنچ گئی، صہیونی وزارت صحت

    صہیونی وزارت صحت کے مطابق جنگ کے آغاز سے اب تک مجموعی زخمیوں کی تعداد 8 ہزار 783 ہوگئی ہے، جبکہ سرحدی جھڑپوں اور ڈرون حملوں میں نئے زخمی بھی سامنے آئے ہیں۔

    2026-05-20 09:20
  • قطر کا آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ، 10 قطری گیس بردار جہاز اب بھی پھنسے ہوئے ہیں

    قطر کا آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ، 10 قطری گیس بردار جہاز اب بھی پھنسے ہوئے ہیں

    قطر نے آبنائے ہرمز کو کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو جہاز گزر چکے ہیں مگر کئی گیس بردار جہاز اور دیگر کشتیوں کی آمد و رفت اب بھی رکی ہوئی ہے۔

    2026-05-20 09:19
  • جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو مزید حیران کن نتائج سامنے آئیں گے، عباس عراقچی

    جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو مزید حیران کن نتائج سامنے آئیں گے، عباس عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر ایران دوبارہ جنگ کے میدان میں اترا تو حاصل تجربات اور نئی صلاحیتوں کے باعث اس کے نتائج پہلے سے زیادہ حیران کن ہوں گے۔

    2026-05-20 09:19
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio

بریکنگ نیوز

  • ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا