-
خوزستان میں ایران کے دوسرے بڑے آئل پروسیسنگ یونٹ کا افتتاح
صدر مسعود پزشکیان کے حکم پر اہواز میں مرکزی ٹریٹمنٹ و ایکسپورٹ پلانٹ کا با ضابطہ آغاز کیا گیا جس سے قومی تیل کی پیداوار میں اہم پیش رفت ہوگی۔
-
ایٹمی معاملہ صرف بہانہ ہے، دشمن سے ایران کی ترقی برداشت نہیں ہورہی، غریب آبادی
ایران کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کی جارحیت ایران کے ایٹمی پروگرام کی وجہ سے نہیں بلکہ اسلامی نظام کے تحت قوم کی پیش رفت سے ناراضگی کی علامت ہے۔
-
12 روزہ جنگ میں ثابت کیا کہ ایران دھونس دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوتا، عراقچی
عباس عراقچی نے کہا کہ ایران 12 روزہ جنگ کے دوران اصول، قومی مفادات اور معیشت کی حفاظت کے لیے ڈٹ کر مزاحمت کی جس کے نتیجے میں دشمن عقب نشینی پر مجبور ہوا۔
-
یمن یا لبنان کے خلاف جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں، انصار اللہ
یمنی مقاومتی تنظیم نے انتباہ کیا ہے کہ صنعاء اور لبنان کے خلاف کسی قسم کی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
تہران میں افغان سابق اعلی پولیس آفیسر کا قتل
افغانستان کی سابق حکومت میں صوبہ تخار کے پولیس چیف رہنے والے اکرم الدین سریع کو تہران میں ایک مسلح حملے کے دوران قتل کر دیا گیا ہے۔
-
ہماری جوان نسل آج دشمن کے پروپیگنڈے کی سخت لہروں کے مقابلے میں اچھی طرح ڈٹی ہوئی ہے
میری نظر میں آج کی ہماری جوان نسل بہت اچھی ہے اور تیار ہے۔ ہمارا پروگرام ایسا ہونا چاہئے کہ ہم ان اقدار کو جن سے شہادت کا ایسا جذبہ پیدا ہوا، ایرانی قوم میں ایسی عظمت اور ایثار نے جنم لیا، ان اقدار کو آنے والی نسل میں پیدا کریں تاکہ وہ ان شاء اللہ ملک کو آگے لے جائے۔
-
آیت اللہ میلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کانفرنس کے منتظمین کی رہبر انقلاب سے ملاقات
آیت اللہ العظمی سید ہادی میلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین نے، جو جمعرات 25 دسمبر 2025 کی صبح مشہد مقدس میں شروع ہوئی، حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
غزہ کے بے گھر شہریوں کی فوری مدد کی جائے، پوپ لئو کی اپیل
کریسمس ڈے کے موقع پر پاپ لئو نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ غزہ میں شدید سردی اور مشکل حالات میں رہنے والے فلسطینیوں کے لیے فوری انسانی امداد اور ان کے دکھ کم کرنے کے لیے عملی اقدامات کرے۔
-
کینسر کی تشخیص اور علاج میں نئی راہیں؛ تہران میں نیوکلیئر میڈیسن ایسوسی ایشنز کا مشترکہ اجلاس
ایرانی نائب صدر نے تہران میں منعقدہ نیوکلیئر میڈیسن، ریڈیو آنکولوجی اور ہیمیٹولوجی ایسوسی ایشنز کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کی۔ اس اہم اجلاس کا مقصد کینسر کی تشخیص اور علاج کے لیے ریڈیو فارماسیوٹیکل کے استعمال کے نئے افق تلاش کرنا ہے۔
-
ایرانی میزائل حملوں کے بعد اسرائیل میں خوف برقرار، پناہ گاہوں کی تعمیر کے نئے اصول متعارف
بارہ روزہ جنگ کے بعد بھی صہیونی معاشرہ عدم تحفظ کا شکار ہے، ایرانی حملوں سے حاصل شدہ اسباق کی بنیاد پر پناہ گاہوں کی تعمیر و مضبوطی کے نئے اصول متعارف کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
ایران کی سائنسی ترقی دشمنوں کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، سربراہ ایٹمی توانائی تنظیم
ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اسلامی نے تہران میں پہلی نیوکلیئر میڈیسن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی سائنسی اور علمی ترقی دشمنوں کے لیے سب سے بڑی تشویش کا باعث بن چکی ہے۔
-
اہلکاروں پر سفری پابندی، یورپی یونین کی امریکہ پر شدید تنقید
یورپی یونین نے امریکہ کے اس فیصلے پر شدید تنقید کی ہے جس میں یورپی اہلکاروں کے سفر پر پابندی عائد اور ویزے منسوخ کیے گئے ہیں۔
-
تل ابیب اور الجولانی کے درمیان روس کی خفیہ ثالثی میں مذکرات، صہیونی ذرائع کا دعوی
صہیونی ذرائع کے مطابق امریکی رضامندی سے الجولانی اور اسرائیل کے درمیان سیکیورٹی معاہدے کی کوشش جاری ہے جس میں روس ثالثی کا کردار ادا کررہا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس کا وینزویلا کی مکمل آئل ناکہ بندی کا حکم؛ امریکی فوج ہائی الرٹ
وائٹ ہاؤس نے امریکی مسلح افواج کو حکم دیا ہے کہ وہ اگلے دو ماہ کے دوران وینزویلا کے تیل کی مکمل ناکہ بندی کرنے پر توجہ مرکوز کریں۔
-
امریکہ خطے کو ایٹمی عدم استحکام کی طرف دھکیل رہا ہے؛ شمالی کوریا
شمالی کوریا نے ایک سرکاری بیان میں امریکہ کو خطے میں ایٹمی عدم استحکام کا اصل ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کی حالیہ فوجی سرگرمیاں جزیرہ نما کوریا کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی مہر نیوز سے گفتگو:
غزہ میں فوج بھیج کر حکمران اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہے ہیں
مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کی خبروں پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں کا یہ فیصلہ اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہوگا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی کی مسیحیوں کو کرسمس اور نئے سال کی مبارکباد
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کرسمس اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یومِ ولادت کے موقع پر دنیا بھر کے مسیحیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی پوپ کو حضرت عیسیٰؑ کی ولادت اور نئے عیسوی سال کی مبارک باد
ایرانی صدر پزشکیان نے عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو چہاردہم کے نام پیغام میں امن، عدل اور عالمی انصاف پر زور دیا۔
-
کرسمس؛ قالیباف کا مسیحی ممالک کے ہم منصبوں کے نام پیغامِ تبریک
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کرسمس اور نئے سال کی آمد کے موقع پر مسیحی ممالک کے پارلیمانی اسپیکرز کو تہنیتی خطوط ارسال کیے ہیں۔
-
تہران اور ٹوکیو کے درمیان سیاسی مشاورت کا نیا دور؛ اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
ایران اور جاپان کے درمیان تہران میں سیاسی مشاورت کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی اور عالمی امن کے قیام کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا ہے۔
-
آیت اللہ میلانی اسلامی نہضت کے مضبوط ستونوں میں سے ایک تھے، رہبر معظم انقلاب
حرمِ مطہر رضوی میں آیت اللہ سید محمد ہادی میلانی کی یاد میں منعقدہ کانفرنس کے موقع پر رہبر معظم کا منتظمین کے نام جاری کردہ خصوصی پیغام شائع کیا گیا۔
-
12 روزہ جنگ میں ایرانی خواتین نے عزم و استقامت کی نئی تاریخ رقم کر دی، جنرل حاتمی
ایران کے آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے ایرانی پارلیمنٹ کے خواتین اور فیملی فریکشن کے اراکین سے ملاقات میں دفاع مقدس اور حالیہ 12 روزہ اسرائیلی جارحیت کے دوران ایرانی خواتین کے تعمیری اور فیصلہ کن کردار کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
امریکہ مذاکرات نہیں تسلیم چاہتا ہے؛ جو کبھی نہیں ہوگا، اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکی مندوب کی جانب سے یورینیم کی صفر درصد افزودگی کے مطالبے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے سفارتی لبادے میں چھپی دھمکی قرار دیا ہے۔