-
مسلم ممالک کے درمیان مضبوط اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ ملاقات میں اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد کی مضبوطی کو موجودہ عالمی حالات کی اہم ترین ضرورت قرار دیا۔
-
امید ہے نتن یاہو حماس کے خاتمے کے فیصلے کے ساتھ امریکہ سے واپس آئیں گے، بن گویر
انتہا پسند صہیونی رہنما بن گویر امید ظاہر کی ہے کہ نتن یاہو امریکہ سے فلسطینی ریاست کے قیام نہیں بلکہ حماس کے خاتمے کے فیصلے کے ساتھ لوٹیں گے۔
-
ہمسایہ اور اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران ہمسایہ اور اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے۔
-
دہشت گرد گروہ تحریر الشام کے سرغنہ کی خانہ کعبہ میں موجودگی! +ویڈیو
سعودی ذرائع نے بتایا کہ دہشت گرد گروہ تحریر الشام کے سرغنہ ابو محمد الجولانی آج ریاض میں ملکی حکام سے ملاقاتیں مکمل کرنے کے بعد مکہ مکرمہ کے لیے روانہ ہوئے۔
-
ایرانی سفیر کی طالبان گورنر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر بات چیت
ایرانی سفیر نے طالبان گورنر سے ملاقات کے دوران دوطرفہ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا۔
-
نیتن یاہو کو گرفتاری کا خوف دامن گیر، پرواز کا روٹ تبدیل کر دیا
خبر رساں ذرائع نے آگاہ کیا ہے کہ نیتن یاہو گرفتاری کے خوف سے واشنگٹن کے لیے اپنی پرواز کا روٹ تبدیل کرنے پر مجبور ہوئے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی اپنے عراقی ہم منصب سے ملاقات، اہم پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کو خطے میں امن و استحکام اور دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے مزید تعاون کرنے کی ضرورت ہے۔
-
کورونا کا بنیادی سبب ایک امریکی مجرمانہ تنظیم ہے، ایلون مسک کا اعتراف
ایلون مسک نے اعتراف کیا ہے کہ "مجرمانہ تنظیم" USAID نے امریکی ٹیکسوں کا استعمال کرتے ہوئے کوویڈ 19 جیسے حیاتیاتی ہتھیاروں کی تحقیق کو فنڈ فراہم کیا۔
-
ایس ڈی ایف کمانڈر کی شام میں امریکی عسکری موجودگی کی حمایت!
امریکہ سے وابستہ ایس ڈی ایف کے کمانڈر نے شام میں واشنگٹن کی فوجی موجودگی کو جاری رکھنے پر زور دیا۔
-
نیتن یاہو کے دورہ واشنگٹن کے مضمرات پر نظر رکھی جائے گی، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دورہ واشنگٹن کے مضمرات پر نظر رکھی جائے گی۔
-
خطے میں غیر علاقائی طاقتوں کی موجودگی، عدم استحکام کا باعث بنے گی، ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ قفقاز کے خطے، آرمینیا اور آذربائیجان سمیت تمام ہمسایہ ممالک کی سلامتی ایران کے لیے اہم ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
انقلاب اسلامی کے بعد طب کے شعبے میں ایران کی حیرت انگیز پیشرفت
اسلامی انقلاب کے بعد وسیع پابندیوں اور سخت چیلنجز کے باوجود صحت کے شعبے میں حیرت انگیز ترقی کرتے ہوئے ایران خطے کا طبی مرکز بن چکا ہے۔
-
حشد الشعبی کے شام کے ساتھ مشترکہ سرحد کے قریب نئے اقدامات
عراق کی حشد الشعبی فورسز نے دہشت گرد عناصر کی دراندازی کو روکنے کے لیے شام کے ساتھ مشترکہ سرحد پر اپنے حفاظتی اقدامات کو تیز کر دیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کے جنگی جہاز متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے، ایڈمرل تنگسیری
سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ علاقائی سلامتی کو یقینی کے سلسلے میں ایرانی جنگی بحری جہاز متحدہ عرب امارات کی بحریہ کے دورے پر جائیں گے۔
-
ایرانی مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہان کا اجلاس، عوامی مسائل حل کرنے پر تاکید
ایرانی حکومت کے تین اہم ستونوں کے سربراہان کا اجلاس ہوا جس میں ملک کو درپیش مشکلات اور عوام کے مسائل کے حل پر غور کیا گیا۔
-
شام میں زوردار دھماکہ، 30 افراد جانبحق
پیر کو شمالی شام کے شہر منبج میں ایک کار بم دھماکے میں 15 افراد جانبحق اور 15 زخمی ہو گئے۔
-
سیٹلائٹ کو مدار میں چھوڑنے کی فوٹیج
اس فوٹیج میں مقامی طور پر تیار کردہ ایرانی سیٹلائٹس سمن-1 اور فخر-1 سمورگ-1 لانچر کے ذریعے لانچ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
-
مصنوعی ذہانت (AI) جیسی ٹیکنالوجی سے غفلت سنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی
آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا کہ مصنوعی ذہانت سے متعلق علم اور ٹیکنالوجی ایک ایسا ذریعہ ہے جو انسان کی فطرت میں مداخلت کو گہرا، وسیع اور تیز تر بنا سکتا ہے۔
-
پاکستانی صدر چین کے 4 روزہ دورے پر کل روانہ ہوں گے
صدرکے دورہ چین کے حوالے سے ایڈوانس ٹیموں کی چین روانگی شروع ہو گئی، صدر کی چینی قیادت کے ساتھ اہم ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔
-
ایران نے عالمی طاقتوں کی اجارہ داری ختم کرتے ہوئے پرامن جوہری پروگرام پیش کیا، اسلامی
ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری معاملے کو سیاسی مسئلہ بنادیا گیا ہے حالانکہ ہمارا پروگرام مکمل طور پر پرامن اور شفاف ہے۔
-
2025 جنگ کا سال ہوگا، صہیونی فوجی سربراہ
اسرائیلی فوج کے سربراہ نے نئے سال کو جنگ کا سال قرار دے دیا ہے۔
-
فلسطین کے بارے میں عرب ممالک کی بے حسی افسوسناک ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی خاتون اہلکار نے مسئلہ فلسطین پر عرب ممالک کی بے حسی کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
تحریک جہاد فلسطین کے نمائندے کی مہر نیوز سے گفتگو؛
حقیقی جنگ غزہ میں نہیں غرب اردن میں ہے/حماس کو کبھی غزہ پر حکومت کی طمع نہیں رہی
فلسطینی اسلامی جہاد تحریک کے نمائندے نے کہا ہے کہ حماس نے کبھی بھی غزہ کی حکومت اور انتظام سنبھالنے کی خواہش نہیں کی بلکہ ہم چاہتے ہیں کہ مقاومت کا راستہ اپناتے ہوئے فلسطینی عوام غزہ کا انتظام سنبھالیں۔