-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ جنگ؛ نیتن یاہو کے خواب جو حسرت میں بدل گئے!
صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ جنگ کا آغاز چار بڑے اہداف کے اعلان کے ساتھ کیا۔ انہوں نے بڑے طمطراق سے کہا تھا کہ وہ ان اہداف کو حاصل کرکے ہی دم لیں گے، لیکن اہداف کا حصول تو دور کی بات، انہیں شرمناک شکست قبول کرتے ہوئے حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ کرنا پڑا۔!
-
عمان کی ثالثی، صہیونی کشتی "گلیکسی لیڈر" کے عملے کی رہائی
عمان کی ثالثی کی وجہ سے یمن نے صہیونی کشتی کے عملے کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مغربی کنارے میں قدس بریگیڈ کی صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں
میڈیا ذرائع نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں مزاحمتی فورسز اور اسرائیلی قابض افواج کے درمیان جھڑپوں کی اطلاع دی۔
-
عشق اہل بیت سرحدوں سے بالاتر، اہل سنت قوال گروپ کا دورہ ایران
پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف اہل سنت قوال گروپ "صابری برادران" نے ایران کے دورے کے دوران ٹی وی پر بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔
-
غزہ کے پاور بینک ڈیوائسز میں اسرائیل کے جاسوسی آلات کا انکشاف
فلسطینی سیکورٹی ذرائع نے غزہ کی پٹی میں پاور بینک ڈیوائسز میں اسرائیل کی طرف سے نصب جاسوسی کے آلات کی دریافت کی اطلاع دی ہے۔
-
پانامہ بپھر گیا، امریکی جھنڈا نذر آتش+ ویڈیو
پانامہ کے عوام صدر ٹرمپ کے حالیہ بیانات کے خلاف سڑکوں پر آگئے اور امریکی پرچم نذر آتش کیا۔
-
عراقی فوج کی داعش کے خلاف کاروائی، چار دہشت گرد ہلاک
عراقی ذرائع نے ملک کے مغرب علاقے صحرائے الانبار میں کاروائی کے دوران داعش کے متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
اسرائیلی رژیم کا مغربی کنارے پر حملہ، 10 فلسطینی شہید
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج کے حملے میں کم از کم دس فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
ایجنسی کے پاس ایران کے جوہری ہتھیار بنانے کا کوئی ثبوت نہیں ہے ہے، گروسی
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایجنسی کے پاس تہران کے جوہری ہتھیار بنانے کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔"
-
شباک کا مغربی کنارے کے باشندوں کے خلاف صہیونی آباد کاروں کے حملوں میں اضافے کا اعتراف!
اسرائیلی رژیم کے سیکورٹی ذرائع نے مغربی کنارے کے باشندوں کے خلاف صیہونی آباد کاروں کے دہشت گردانہ اور پرتشدد حملوں میں اضافے کا اعتراف کیا ہے۔
-
لبنانی سابق وزیر خارجہ کی مہر سے گفتگو؛
لبنان کو علاقائی اور بین الاقوامی تعلقات کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے
لبنان کے سابق وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ صدارتی بحران کے خاتمے کے بعد لبنانیوں کی امیدیں پھر سے زندہ ہو گئی ہیں، تاہم علاقائی اور بین الاقوامی تعلقات کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔
-
غزہ جنگ بندی کے آفٹر شاکس؛ شباک کے سربراہ بھی استعفیٰ دیں گے
عبرانی ذرائع نے تسلیم کیا کہ شاباک کے سربراہ رونین بار بھی آنے والے دنوں میں مستعفی ہونے پر غور کر رہے ہیں۔
-
ایران اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ایشیا-پیسفک گروپ کا چیئرمین منتخب
ایران اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ایشیا-پیسفک گروپ کا چیئرمین منتخب ہوگیا ہے۔
-
ایران 2025 میں 'کوثر 1.5' سیٹلائٹ مدار میں بھیجے گا
تہران نئے ایرانی سال کی پہلی ششماہی میں اپنے مقامی طور پر تیار کردہ کوثر سیٹلائٹ کا ایک جدید ورژن مدار میں بھیجے گا۔
-
ایران کی ترقی اور پیشرفت کو سامنے لانے میں میڈیا میں مؤثر کام کی ضرورت ہے، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب نے حکومتی اور نجی شعبوں میں ہونے والی ترقی اور پیشرفت کو دنیا کے سامنے لانے میں میڈیا کو موثر انداز میں استعمال کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
صہیونی حکومت کو ہر محاذ پر بری طرح شکست ہوئی ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو مقاومت کے سامنے ہر محاذ پر بری طرح شکست ہوئی ہے۔
-
جنگ میں ناکامی کی مکمل ذمہ داری قبول کرتا ہوں، اسرائیلی فوجی سربراہ
اسرائیلی فوج کے چیف آف سٹاف نے غزہ کی جنگ کے دوران اپنی ناکامی کو مکمل طور پر قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس شکست کے ذمہ دار ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے تاجروں اور صنعت کاروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے کچھ دیر پہلے تاجروں اور صنعت کاروں کے ایک گروپ نے ملاقات کی۔
-
تحریر الشام کے دہشت گردوں اور شامی عوام کے درمیان جھڑپیں
شام کے صوبہ حمص کے مختلف علاقوں میں تحریر الشام کے دہشت گردوں اور شامی عوام کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں برف باری کے خوبصورت مناظر
حرم امام علی رضا علیہ السلام مشہد مقدس میں برف باری کے خوبصورت مناظر۔
-
لاہور، ایرانی پارلیمنٹ کے ثقافتی کمیشن کے اعزاز میں خانہ فرہنگ میں خصوصی تقریب
ایرانی رکن پارلیمنٹ محمد میرزائی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم نے اپنے دورۂ لاہور کا آغاز شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کے مزار پر حاضری دے کر کیا۔
-
دہشت گردی کے واقعے میں حزب اللہ کا ایک اعلیٰ عہدیدار شہید
لبنان میں حزب اللہ کے ایک اعلی عہدیدار شیخ محمد حمادی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔
-
جنین میں جھڑپیں اور بم دھماکہ، متعدد صیہونی فوجی زخمی
جنین میں مقاومت کے ساتھ جھڑپوں اور بم دھماکے میں کئی صیہونی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غزہ کی جنگ نے اسرائیل کے خیالی مستقبل کو تباہ کردیا، محسن رضائی
سپاہ پاسداران انقلاب کے سابق سربراہ محسن رضائی غزہ میں مقاومت کی کامیابی پر کہا ہے کہ غزہ کی جنگ نے صہیونی حکومت کے خیالی مستقبل کو تباہ کردیا ہے۔