-
حماس نے 3 اسرائیلی خواتین قیدیوں کو رہا کردیا
حماس نے اسرائیلی مغویوں کو انٹرنیشنل ریڈ کراس کے سپرد کردیا۔ یرغمالی خواتین میں رومی گونن، ایملی دماری اور ورون شتنبر خیر شامل ہیں۔
-
طوفان الاقصیٰ اسرائیلی حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوا، ابوعبیدہ
حماس کے عسکری ترجمان ابو عبیدہ نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کے ابتدائی مرحلے میں کہا کہ طوفان الاقصی نے اسرائیلی حکومت کے تابوت پر آخری کیل ٹھونک دی
-
رہبر معظم انقلاب نے دو شہید ججوں کی نمازہ جنازہ ادا کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج رات تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں دو شہید ججوں حجج الاسلام، شیخ علی رازینی اور شیخ محمد مقیسہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ جنگ میں اسرائیل کو شکست فاش؛ پانچ واضح وجوہات کا جائزہ
غزہ جنگ بندی معاہدے کے بعد صیہونی حکومت کی شکست اور ناکامی کو کئی واضح وجوہات اور دلائل کے ساتھ ثابت کیا جا سکتا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ میں جنگ بندی، مذاکرات کے 9 مراحل، اسرائیل کیسے شکست تسلیم کرنے پر آمادہ ہوا؟
غزہ کی جنگ کے آغاز سے ہی جنگ بندی کے لئے مذاکرات کے کئی دور ہوئے لیکن ہر بار اسرائیل کی رکاوٹوں کے باعث ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ حماس کے ہاتھوں ہونے والے بھاری نقصانات کے بعد بالآخر تل ابیب کو جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔
-
غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد؛ تین اسرائیلی قیدیوں کو ریڈکراس کی تحویل میں دیا گیا + ویڈیو
خبر رساں ذرائع نے غزہ میں اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کی تحویل میں دینے کے دوران القسام فورسز کی بڑی موجودگی کی اطلاع دی۔
-
غزہ جنگ بندی ؛ 471 دنوں کے بعد فلسطینی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی + ویڈیو
جنگ بندی معاہدے کے باضابطہ نفاذ کے بعد غزہ کے عوام نے سڑکوں پر آ کر جشن منایا۔
-
جنگ بندی کے بعد غزہ کے عوام کا السنوار کی جائے شہادت پر جم غفیر + ویڈیو
فلسطینی ذرائع نے جنگ بندی کے بعد یحییٰ سنوار کی جائے شہادت کی تصاویر شائع کیں۔
-
تین صہیونی یرغمال خواتین کو القسام کے نقاب پوش مجاہدین کی موجودگی میں ریڈکراس کے حوالے کیا گیا+ویڈیو
غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے تحت حماس نے تین صہیونی یرغمال خواتین کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا۔
-
غزہ کا انتظام حماس کے حوالے نہیں کیا جائے گا، مشیر ڈونلڈ ٹرمپ
نومنتخب امریکی صدر کے مشیر نے کہا ہے کہ غزہ کا انتظام کسی بھی صورت میں حماس کے حوالے نہیں کیا جائے گا۔
-
ایرانی زمینی فوج کی مشقیں آج رات شروع
ایران کے شمال مشرقی علاقوں میں آرمی کی دفاعی مشقیں آج رات سے شروع ہوں گی۔
-
غزہ کے مجاہدین نے عوام میں شامل ہو کر فلسطینی پرچم لہرایا، صیہونیوں پر وحشت طاری ہوگئی
صہیونی حلقوں نے غزہ کے عوام کے درمیان القسام فورسز کی موجودگی کے ساتھ مساجد سے اللہ اکبر کی صداوں اور فلسطینی پرچم لہرائے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
زینب نصراللہ کا اپنے والد سے متعلق افواہوں پر شدید ردعمل
حزب اللہ کے سابق سیکرٹری جنرل کی بیٹی زینب نصر اللہ نے اپنے والد کے بارے میں میڈیا میں شائع ہونے والی افواہوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔
-
ایران نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے اپنے میزائلوں کی صلاحیت میں اضافہ کیا، جنرل سلامی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی کا کہنا ہے کہ ملک نے مصنوعی ذہانت (AI) کا استعمال کرتے ہوئے اپنے میزائلوں کی صلاحیت میں اضافہ کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
جنگ بندی کے بعد غزہ کا مستقبل کس کے ہاتھ میں ہوگا؟
امریکہ اور اسرائیل جنگ بندی کے بعد غزہ کی باگ ڈور فلسطینی اتھارٹی کے ہاتھ میں دینا چاہتے ہیں تاہم غزہ کے عوام کے درمیان حماس کی مقبولیت جنگ کے بعد مزید بڑھ گئی ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ عسکری وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی سفیر کی بغداد میں عراقی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
عراق کے صدر نے ایرانی سفیر سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔
-
حماس کو تباہ نہیں کر سکے، صیہونی وزیر خارجہ کا اعتراف
صیہونی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا کہ تل ابیب رجیم حماس کو تباہ کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔
-
جنگ بندی معاہدہ فلسطینی عوام کے صبر و استقامت کا نتیجہ ہے، حماس
حماس نے ایک بیان میں کہا کہ آج پوری دنیا کو غزہ کے عوام کی شاندار مزاحمت اور 471 دنوں کے دوران ان کے صبر اور قربانیوں کو سراہنا چاہیے۔
-
اعتکاف میں دس لاکھ جوانوں کی شرکت نے دشمن کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا
ایران کے مرکزی دفتر برائے اعتکاف کے سربراہ نے کہا کہ اس سال کے اعتکاف میں ہم نے نوجوانوں کی شرکت میں خاطر خواہ اضافہ دیکھا جس سے نئی نسل کے بارے میں دشمن کے تمام اندازے غلط ثابت ہوئے۔
-
غزہ حکومت کے ترجمان کی مہر نیوز سے گفتگو؛
اسرائیل، مزاحمت کو شکست دینے میں ناکام/ صحافیوں کے قتل کا مقدمہ عالمی عدالت انصاف میں لے جائیں گے
غزہ حکومت کے شعبہ معلومات عامہ کے ڈائریکٹر نے کہا کہ جنگ بندی معاہدہ فلسطینی عوام کی فتح ہے کیونکہ یہ اسرائیل کے غزہ پر تسلط اور مزاحمت کو ختم کرنے میں ناکامی کو ظاہر کرتا ہے۔
-
اسرائیل کی سب سے بڑی ناکامی دوپہر 1:00 بجے سامنے آ جائے گی، جنرل قاآنی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دوپہر 1:00 بجے ایک انتہائی اہم واقعہ رونما ہوگا جس میں صیہونی حکومت کی سب سے بڑی ناکامی سامنے آئے گی۔
-
غزہ میں جنگ بندی، پہلے دن کیا معاملات انجام پائیں گے؟
غزہ میں آج جنگ بندی ہورہی ہے جس کے تحت پہلے دن متعدد علاقوں سے صہیونی فوج عقب نشینی کرے گی اور 600 ٹرک امدادی سامان روانہ کیا جائے گا۔
-
ایران اور روس بیرونی دباؤ میں نہیں آئیں گے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے کا مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ دونوں ممالک کسی بھی بیرونی دباؤ کو برداشت نہیں کریں گے۔
-
حماس اب بھی ناقابل شکست ہے، بن گویر کا اعتراف
صہیونی انتہا پسند وزیر نے اعتراف کیا ہے کہ 15 مہینے تک جارحیت کے باوجود حماس اب بھی ناقابل شکست ہے۔
-
جنرل باقری اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری ایک اعلیٰ سطحی عسکری وفد کے ہمراہ جلد ہی پاکستان کا دورہ کریں گے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کا آغاز
حماس اور غاصب اسرائیلی حکومت کے درمیان غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا معاہدہ اتوار کی صبح سے باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا۔
-
بائیڈن اور ٹرمپ نے اسرائیل کو دوبارہ جنگ کا حق دیا ہے، نتن یاہو
صہیونی وزیر اعظم ننت یاہو نے ایک بار پھر حماس کو دھمکی دی ہے کہ اگر جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوئی تو اسرائیل دوبارہ جنگ کا آغاز کرے گا۔
-
کراچی میں سرد ہواؤں کا راج، درجہ حرارت 4.3 ڈگری گر گیا
پاکستانی شہر کراچی میں یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہونے سے گزشتہ روز کے مقابلے میں درجہ حرارت 4.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا۔
-
اسرائیل پر حملوں کی بندش، انصاراللہ نے شرط بتادی
یمنی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت جنگ بندی پر مکمل علمدرامد کرنے تک اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے۔