-
ایرانی نیوی کی زیر آب میزائل کمپلیکس کی نقاب کشائی+ ویڈیو
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے اپنے زیر آب میزائل کمپلیکس کی نقاب کشائی کی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب کا ملک کے دو ممتاز ججوں کی شہادت پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب نے ملک کی عدلیہ کے دو ممتاز ججوں کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا۔
-
سپاہ پاسداران کی بحریہ کی زیرزمین اسٹریٹجک بیس کی رونمائی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ اپنی ایک زیرزمین اسٹریٹجک بیس کے کچھ حصوں کی رونمائی کرے گی۔
-
غزہ پر اسرائیل کی فضائی جارحیت، فلسطینی مزاحمت کا انتباہ
صیہونی حکومت نے شمالی غزہ کے مختلف علاقوں کو فضائی جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران اور روس کے درمیان اسٹریٹجک معاہدے کے علاقائی اور بین الاقوامی اثرات
ایران اور روس بڑی صلاحیتوں کے حامل دو علاقائی اور عالمی طاقتوں کے طور پر ایک دوسرے کی تکمیل کرسکتے ہیں اور حالیہ اسٹریٹجک معاہدہ مشترکہ سرمایہ کاری کے نئے مواقع فراہم کرے گا۔
-
اسرائیلی وزارت جنگ کے ہیڈ آفس کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا، یمنی فوج
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کے مرکزی دفتر کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنانے کا اعلان کیا۔
-
یمن کا مقبوضہ ایلات پر میزائل حملہ، صیہونی بلوں میں جا چھپے
یمن کے صیہونی اہداف پر انتقامی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، کچھ دیر پہلے مقبوضہ ایلات کو نشانہ بنایا۔
-
اسرائیل کی لبنان کے اندر نئی دراندازی
لبنانی ذرائع نے ملک کے جنوب میں قابض اسرائیلی فوج کی نئی نقل و حرکت سے آگاہ کیا ہے۔
-
ایران اور ایتھوپیا کا باہمی تعلقات کے فروغ پر اتفاق
ایران اور ایتھوپیا نے باہمی دلچسپی کی بنیاد پر دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔
-
اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہیں، لبنانی صدر
لبنان کے صدر نے ملک کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کو جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ضامن ممالک اور اقوام متحدہ سے روک تھام کا مطالبہ کیا۔
-
73 فیصد اسرائیلیوں نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی حمایت کی، صیہونی سروے رپورٹ
صیہونی میڈیا ذرائع کی سروے رپورٹ کے مطابق 73 فیصد اسرائیلیوں نے غزہ جنگ بندی معاہدے سے اتفاق کیا ہے۔
-
یمن کا مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملہ، بن گورین ائیرپورٹ کی سرگرمیاں معطل+ ویڈیو
یمن کے مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملے کے نتیجے میں بن گورین ہوائی اڈے کی پروازیں معطل ہوگئیں جب کہ جنوبی تل ابیب میں وسیع پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔
-
شام میں امریکی حمایت یافتہ عناصر اور داعش کے درمیان خفیہ گٹھ جوڑ! بلی تھیلے سے باہر آگئی
باخبر ذرائع نے شام میں امریکی حمایت یافتہ عناصر اور داعش کے درمیان خفیہ گٹھ جوڑ سے آگاہ کیا ہے۔
-
فلسطینی مقاومت نے گریٹر اسرائیل کا منصوبہ خاک میں ملا دیا، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے جنگ بندی معاہدے پر غزہ کی مقاومت کو مبارک باد دیتے ہوئے اسے اسرائیل کی کھلی شکست قرار دیا۔
-
شہید رئیسی کے ہیلی کاپٹر سانحے سے متعلق شبہہ انگیزی غیر ذمہ دارانہ طرز عمل ہے، ایرانی مسلح افواج
ایرانی مسلح افواج کے ہیڈکوارٹر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آیت اللہ رئیسی اور ساتھیوں کی شہادت کے بارے میں ہر طرح کی قیاس آرائی اور شبہہ انگیزی ایک بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ طرز عمل ہے۔
-
تہران میں قاتلانہ حملہ، دو ممتاز ججز شہید
تہران میں نامعلوم شخص نے قاتلانہ حملہ کرکے سپریم کورٹ کے دو ممتاز ججوں کو شہید کردیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی پر اتوار کی صبح سے عملدرآمد ہوگا
قطر کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر اتوار کی صبح سے عملدرآمد ہوگا۔
-
اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کے بعد روس کے ساتھ تعاون کو مزید فروغ ملے گا، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد ہم بہتر تعاون کے فریم ورک میں آگے بڑھیں گے۔
-
حزب اللہ کو کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی، اسپیکر لبنانی پارلیمنٹ
لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے کہا ہے کہ ملک کے سیاسی عمل میں حزب اللہ کا کردار ناقابل انکار ہے۔
-
واشنگٹن غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک ہے، امریکی سینیٹر
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں اسرائیل کی حمایت پر واشنگٹن پر سخت تنقید کی ہے۔
-
بلینکن کو آخری پریس کانفرنس میں رسوائی کا سامنا، صحافیوں کی تنقید اور ہنگامہ آرائی
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن کو اپنی آخری پریس کانفرنس میں صہیونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کی حمایت پر صحافیوں کی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔
-
جنگ بندی کے دوسرے مرحلے میں حزب اللہ کے قیدی رہا ہوں گے، رہنما حماس
حماس کے ایک رہنما نے صہیونی حکومت کے ساتھ معاہدے کے دوسرے مرحلے میں حزب اللہ کے قیدیوں کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔
-
حماس کے ساتھ معاہدے کی بھاری قیمت چکانی پڑی، صہیونی وزیر
صہیونی وزیر تعلیم نے حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کو تل ابیب کے لئے بھاری نقصان قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی، فلسطینی قیدیوں کے بارے میں تفصیلات جاری
صہیونی وزارت انصاف نے ان فلسطینی قیدیوں کے نام اور تفصیلات جاری کی ہیں جو جنگ بندی کے معاہدے کے پہلے مرحلے میں رہا کیے جائیں گے۔
-
ایتھوپیا کے ذریعے ایران براعظم افریقہ کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مزید بڑھا سکتا ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا کہ ایتھوپیا ایران کے قریب واقع ہونے کی وجہ سے افریقہ کے ساتھ ہمارے اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے شاندار موقع فراہم کرسکتا ہے۔