-
امریکی وزیر خارجہ غیر اعلانیہ دورے پر عراق پہنچ گئے!
امریکی وزیر خارجہ غیر اعلانیہ دورے پر عراق پہنچ گئے اور اس ملک کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔
-
دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں، حشد الشعبی عراق
عراقی مقاومتی تنظیم حشد الشعبی کے سربراہ نے دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شام کی فوج کو غیر مسلح کرنا عراق کے لیے ایک خطرہ ہے۔
-
شام میں دو دہشت گرد دھڑوں کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق
میڈیا ذرائع نے شام کے علاقے منبج میں ترکی اور امریکہ کے حمایت یافتہ دو دہشت گرد دھڑوں کے درمیان عارضی جنگ بندی معاہدے کی اطلاع دی ہے۔
-
شام میں صہیونی فوج کی مزید پیشقدمی
صہیونی فورسز نے شام کے مختلف علاقوں میں مزید پیشقدمی کی ہے۔
-
یمنی فوج کا مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر حملہ
یمنی فوج نے عراقی مقاومت کے ساتھ مل کر مقبوضہ فلسطین کے اندر صہیونی فوج کے خلاف دو کاروائیوں کا دعوی کیا ہے۔
-
غزہ میں شہدا کی تعداد 44 ہزار سے تجاوز کر گئی، دنیا قاتل رجیم کو روکنے میں ناکام
غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے آگاہ کیا ہے کہ صہیونی حملوں کے نتیجے میں شہدا کی تعداد 44 ہزار 875 تک پہنچ گئی ہے۔
-
صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف احتجاج، جنگ بندی کا مطالبہ
صہیونی قیدیوں کے خاندانوں نے ایک بار پھر مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو رجیم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیلی جرائم سے نمٹنے کے لئے منصفانہ عدالتی میکانزم کی ضرورت ہے، ایران
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے اسرائیلی حکام کے جرائم کی روک تھام کے لئے موثر اور منصفانہ بین الاقوامی میکانزم کی کمی پر تشویش کا اظہار کیا ۔
-
ترکی اور امریکہ شام پر تسلط جمانے کے لئے سرجوڑ کر بیٹھ گئے!
ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا: امریکی ہم منصب کے ساتھ شام کے مستقبل کے بارے میں واشنگٹن اور انقرہ کے کردار پر بات چیت ہوئی۔
-
صیہونی وزیر جنگ کا شام کی گولان ہائٹس کے علاوہ جبل الشیخ پر بھی قبضے کا اعلان!
صیہونی وزیر جنگ نے شام میں جبل الشیخ کی اسٹریٹیجک بلندیوں پر قبضے کا اعلان کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی سکیورٹی کے لئے اہم قرار دیا۔
-
گزشتہ دو ہفتوں میں دس لاکھ سے زائد شامی بے گھر ہوئے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انسانی امور کے دفتر نے آگاہ کیا ہے کہ شام کے مختلف علاقوں میں دس لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں۔
-
شہدائے مدافع حرم کا لہو رنگ لائے گا اور قابضوں کو نکال باہر کیا جائے گا، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے شام کے واقعات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ شہدائے حرم کا خون ضرور رنگ لائے گا اور شام میں مزاحمت پروان چڑھے گی اور قابضوں کو نکال باہر کرے گی۔
-
صہیونی حکومت کی جانب سے شام کی سالمیت پر حملے قابل مذمت ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے شام کی خودمختاری اور سالمیت پر حملے قابل مذمت ہیں۔
-
اردن کی میزبانی میں بین الاقوامی اداروں اور عرب ممالک کا شام کے بارے میں اجلاس
اردن نے شام کے حالات پر مذاکرات کے لئے عرب اور بین الاقوامی سطح پر اجلاس بلالیا ہے۔
-
چند گھنٹوں کے دوران شام پر صہیونی حکومت کے 500 حملے، 1800 بم گرایے گئے+ ویڈیو
صہیونی حکومت نے چند گھنٹوں کی مختصر مدت میں شام کے مختلف علاقوں پر 500 مرتبہ حملہ کیا اور 1800 بم گرایے ہیں۔
-
شام، تکفیری اپنا رنگ دکھانے لگے، حضرت رقیہ کے حرم سے دعاؤں کی کتابیں اور پرچم جمع کیا گیا+ ویڈیو
تحریر الشام کے دہشت گردوں نے حضرت رقیہ علیہا السلام کے حرم میں زیارت اور دعاؤں کی کتابیں اور پرچم جمع کرنے کا حکم دے دیا۔
-
صہیونی حکومت کے ناپاک عزائم شام پر قبضے تک محدود نہیں، عبدالملک الحوثی
انصاراللہ یمن کے سربراہ نے کہا ہے کہ نتن یاہو شام کے مخدوش حالات کو اپنے توسیع پسندانہ عزائم کی تکمیل کے لئے استعمال کررہے ہیں، شام اور مصر کے علاقوں پر قبضہ صہیونی حکومت کے عزائم میں شامل ہے۔
-
شام کی سالمیت اور خودمختاری کو یقینی بنایا جائے، ایران اور عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی تاکید
ایران اور عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے دمشق پر صہیونی حملے روکنے اور شام کی خودمختاری کو یقینی بنانے پر تاکید کی ہے۔
-
افغان مہاجرین پر اربوں ڈالر خرچ، ایران اور پاکستان کو مسلسل امداد دی جائے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران افغان مہاجرین پر سالانہ دس ارب ڈالر خرچ کررہا ہے، عالمی برادری ایران اور پاکستان کو مسلسل امداد فراہم کرے۔