13 دسمبر، 2024، 7:55 PM

شام میں دو دہشت گرد دھڑوں کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق

شام میں دو دہشت گرد دھڑوں کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق

میڈیا ذرائع نے شام کے علاقے منبج میں ترکی اور امریکہ کے حمایت یافتہ دو دہشت گرد دھڑوں کے درمیان عارضی جنگ بندی معاہدے کی اطلاع دی ہے۔

مہر نیوز کے مطابق، اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے شامی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ شام کے علاقے منبج  میں ترک نواز  گروہ اور امریکی حمایت یافتہ دہشت گرد ملیشیا "قسد" کے درمیان عارضی جنگ بندی معاہدے طے پایا ہے۔ 

مذکورہ دہشت گرد گروہوں کے درمیان یہ عارضی جنگ بندی معاہدہ پچھلے دو دنوں سے جاری شدید جھڑپوں کے بعد طے پایا ہے۔

تاہم ابھی تک اس عارضی جنگ بندی معاہدے کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔ 

News ID 1928782

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha