-
امریکہ صیہونیوں کے جرائم کا اصلی ذمہ دار ہے، ایرانی اسپیکر
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ یکجہتی کی بین الاقوامی سربراہی کانفرنس میں صہیونی جرائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ ان جرائم کا ذمہ دار امریکہ ہے اور اسی کی حمایت سے یہ مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔
-
یمن: صنعا میں لاکھوں یمنی عوام کا اجتماع، مہر کے نمائندے کی خصوصی رپورٹ+ ویڈیو
یمن کے دار الحکومت صنعاء کے سبعین اسکوائر میں لاکھوں یمنی عوام کا اجتماع مزاحمت کی حمایت میں منعقد کیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد؛
اسرائیل نے فلسطین میں جو ظلم و بربریت مچایا وہ کبھی انسانی آنکھ نے نہیں دیکھا
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین میں جو ظلم و بربریت مچایا وہ کبھی انسانی آنکھ نے نہیں دیکھا۔
-
جنرل قاآنی کا فلسطینی بچوں اور نوجوانوں سے اظہار یکجہتی کا پیغام
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل نے فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ یکجہتی کے ساتویں بین الاقوامی سربراہی اجلاس میں ایک پیغام بھیجا ہے۔
-
حماس کے اسرائیلی اڈوں پر بڑے پیمانے پر نئے میزائل حملے
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے القسام بریگیڈز نے آپریشن طوفان الاقصیٰ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر صہیونی دشمن کے فوجی اڈوں پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
اسرائیل خطے میں کشیدگی اور بحران کا ذمہ دار ہے، اردنی وزیر خارجہ
اردن کے وزیر خارجہ نے خطے کی صورت حال پر نیا موقف اختیار کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو کشیدگی میں اضافے کا ذمہ دار قرار دیا۔
-
حزب اللہ کے ساتھ سرحدی جھڑپ میں ایک صیہونی فوجی ہلاک، متعدد زخمی
صیہونی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ محاذ جنگ پر اپنے ایک فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
-
ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب نیا دھماکہ
ڈنمارک کی پولیس نے بتایا کہ کوپن ہیگن میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ایک نیا دھماکہ ہوا۔
-
جنرل قاآنی صحت و سلامتی کے ساتھ اپنی پیشہ ورانہ سرگرمیوں میں مشغول ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا کہ جنرل قاآنی صحت و سلامتی کے ساتھ اپنے فرائض منصبی انجام دے رہے ہیں۔
-
تین ہزار علمائے اہل سنت کا رہبر معظم انقلاب کو آپریشن وعدہ صادق 2 کی حمایت میں خط
ایران کے تین ہزار سنی علماء نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام ایک خط میں آپریشن وعدہ صادق 2 کی حمایت کرتے ہوئے قدردانی کا اظہار کیا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کیسے شہید ہوئے؟ حزب اللہ کے اعلی عہدیدار نے بتادیا
حزب اللہ کے اعلی عہدیدار نے تنظیم کے سربراہ کی شہادت کی علت کے بارے میں بتادیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
طوفان الاقصی کو ایک سال مکمل، وجوہات اور اسٹریٹجک اثرات
صہیونی حکومت کے خلاف طوفان الاقصی کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے، رہبر معظم کے بقول طوفان الاقصی ایک معقول اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہونے والی کاروائی تھی جو فلسطینیوں نے اپنے حق کے دفاع کے لئے انجام دی۔
-
طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کو 70 سال پیچھے دھکیل دیا، رہبر معظم کا خصوصی پیغام
طوفان الاقصی کو ایک سال مکمل ہونے پر رہبر معظم نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کو ستر سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔
-
حیفا پر حزب اللہ کے میزائل حملے+ویڈیو
حزب اللہ نے صہیونی ساحلی شہر حیفا پر میزائل حملہ کردیا ہے۔
-
حیفا پر حزب اللہ کے میزائل حملے، 5 زخمی
حزب اللہ نے اسرائیلی ساحلی شہر حیفا پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
صہیونیوں کی دھمکیوں سے عقب نشینی نہیں کریں گے، ایرانی نائب صدر
ایرانی نائب صدر رضا عارف نے کہا ہے کہ ہم اپنا کام جاری رکھیں گے۔ کوئی بھی دھمکی ہمیں راستے سے نہیں ہٹا سکتی ہے۔
-
شہید سید حسن نصراللہ کو ضاحیہ میں دفن کیا جائے گا، حزب اللہ
حزب اللہ کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ شہید حسن نصراللہ کو بیروت کے علاقے ضاحیہ میں دفن کیا جائے گا۔
-
ایران تمام حالات میں فلسطین کی حمایت کرے گا، سربراہ جہاد اسلامی فلسطین
تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے طوفان الاقصی کو ایک سال مکمل ہونے کی مناسبت سے کہا ہے کہ مقاومتی تنظیمیں صہیونی حکومت کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لئے متحد ہیں۔