-
شہید ہنیہ کی بہو کی جرائت پر رہبر معظم کی تعریف
ویڈیو دیکھنے کے بعد رہبر معظم نے شہید ہنیہ کے گھر والوں کی استقامت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ "انہوں (شہید ہنیہ کی بہو) نے نہایت پرمطلب اور بہترین گفتگو کی"۔
-
صہیونی حکومت کے اندر ایران کے ساتھ جنگ کرنے کی طاقت نہیں ہے، علی باقری
ایرانی عبوری وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت ایران کے ساتھ جنگ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی ہے، ایران ہر حال میں جواب دے گا۔
-
پیرس اولمپک، ایرانی ریسلر نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا
ایرانی فری سٹائل ریسلر حسن یزدانی نے یونان کے حریف کو شکست دے کر پیرس اولمپک میں سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
-
شہادت سے کچھ گھنٹے پہلے شہید اسماعیل ہنیہ کی گفتگو؛
غزہ کی جنگ، دشمن پر فتح کے ساتھ ہی ختم ہوگی
سب سے پہلے تو میں یہ کہوں کہ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات فلسطینی مزاحمت کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے اور اسلامی جمہوریہ نے اپنی تشکیل، قیام اور وجود کے آغاز سے ہی فلسطینی مزاحمت اور عوام کے لیے اپنے دروازے کھول دیے تھے۔
-
ایران اور حزب اللہ کے حملے کا خوف، حیفا بندرگاہ پر ہنگامی حالت نافذ
صہیونی حکومت نے ایران اور حزب اللہ کے جوابی حملوں کے پیش نظر حیفا بندرگاہ پر ہنگامی حالت نافذ کردی ہے۔
-
غاصب صہیونیوں کے ساتھ جنگ عروج پر پہنچ چکی ہے، عبدالملک الحوثی
یمنی تنظیم انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے مقاومتی رہنماوں پر حملے کے بعد جنگ عروج پر پہنچ گئی ہے۔
-
فلسطین اور غزہ پر ڈھائے جانے والے مظالم دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، پاکستانی آرمی چیف
فلسطین کی صورتحال کے حوالے سے پاکستانی آرمی چیف نے کہا کہ فلسطین اور غزہ پر ڈھائے جانے والے مظالم دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔
-
صہیونی لاتوں کے بھوت ہیں باتوں سے نہیں مانتے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ دنیا کو معلوم ہونا چاہئے کہ صہیونی جرائم پیشہ نیٹ ورک طاقت کے زور سے ہی بین الاقوامی قوانین پر عمل کرتا ہے۔
-
علی باقری اور اسحاق ڈار کی ملاقات، صہیونی حکومت کے خلاف ایران کی حمایت پر اظہار تشکر
ایرانی عبوری وزیرخارجہ علی باقری نے او آئی سی اجلاس کے دوران پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور صہیونی حکومت کی جانب سے ایرانی حاکمیت کی خلاف ورزی کے بعد ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے سے ثابت ہوا صہیونی حکومت خطے میں عدم استحکام کی بنیاد ہے، علی باقری
ایرانی عبوری وزیرخارجہ نے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تہران میں شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے سے ثابت ہوا کہ خطے میں بدامنی، دہشت گردی اور نسل کشی کی جڑ صہیونی حکومت ہے۔
-
امریکی مدد کے بغیر اسرائیل ایران اور حزب اللہ کا مقابلہ نہیں کرسکتا، سابق صہیونی جنرل
سابق صہیونی جنرل نے ایران اور حزب اللہ کے مقابلے میں صہیونی حکومت کو کمزور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اپنی بقاء کے لئے امریکی امداد کا محتاج ہے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ پر حملہ کرکے صہیونی حکومت نے ایران کی حاکمیت پامال کردی، سعودی عرب
سعودی عرب کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت نے شہید اسماعیل ہنیہ پر حملہ کرکے ایران کی حاکمیت کو پامال کیا ہے۔
-
اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے، ایران کے ساتھ تعلقات ہرگز ختم نہیں کریں گے، یحیی سنوار
حماس کے نئے سربراہ یحیی السنوار نے کہا ہے کہ کوئی بھی ہمیں غیر مسلح نہیں کرسکتا ہے، ایران کے ساتھ تعلقات ہرگز ختم نہیں کریں گے۔
-
19 سالہ ایرانی لڑکی نے اولمپک میڈل امام زمان علیہ السلام کے نام کردیا
مبینا نعمت زادہ نے تائکوانڈو میں برانز میڈل جیتنے کے بعد اس کو امام زمان علیہ السلام کے نام کردیا۔