14 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • زرتشتیوں کی جانب سے برسی امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد

    زرتشتیوں کی جانب سے برسی امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد

    بانی اسلامی جمہوریہ ایران کے یوم وفات کے موقع پر زرتشتی برادری کی جانب سے یادگار تقریب، بروز جمعہ زرتشتی انجمن کے ایراج ہال تہران میں زرتشتیوں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

    2023-06-04 20:59
  • امام خمینیؒ کی چند یادگار اور تاریخی تصاویر جو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئیں

    امام خمینیؒ کی چند یادگار اور تاریخی تصاویر جو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئیں

    انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد سے لے کر امام خمینیؒ کی رحلت مختلف مواقع پر لی گئی تصاویر جو تاریخ کا حصہ بن گئیں۔

    2023-06-04 20:43
  • بانی انقلابِ اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی یادگار تصاویر

    بانی انقلابِ اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی یادگار تصاویر

    امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی 34ویں برسی کے موقع پر، اس تصویری رپورٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کی تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔

    2023-06-04 20:11
  • چینی صوبہ سیچوان میں پہاڑی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک، 5 لاپتہ

    چینی صوبہ سیچوان میں پہاڑی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک، 5 لاپتہ

    چین کے صوبے سیچوان میں پہاڑی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک جبکہ 5 لاپتہ ہوگئے۔

    2023-06-04 18:21
  • امام خمینی (رح) اقوام عالم میں آج بھی زندہ ہیں؛ مغربی مادہ پرست امام کو درک کرنے سے عاجز ہیں

    ایرانی تاریخ دان کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو؛

    امام خمینی (رح) اقوام عالم میں آج بھی زندہ ہیں؛ مغربی مادہ پرست امام کو درک کرنے سے عاجز ہیں

    ایرانی محقق اور تاریخی ماہر نے کہا کہ مغربی اور اہل مغرب کی مشکل یہ ہے کہ وہ امام (رح)کو مادی اور دنیوی نگاہ سے دیکھتے ہیں، جب کہ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی تحریک، وحی الٰہی سے ماخوذ ایک معنوی اور اسلامی تحریک ہے۔

    2023-06-04 17:57
  • 40 ہزار 781 پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے

    40 ہزار 781 پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے

    158 پروازوں سے اب تک 40 ہزار781 پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ چکے۔

    2023-06-04 15:37
  • فرانس، منگل کو میکرون حکومت کے خلاف مظاہروں کا دوسرا اور بڑا دور شروع ہونے کا امکان

    فرانس، منگل کو میکرون حکومت کے خلاف مظاہروں کا دوسرا اور بڑا دور شروع ہونے کا امکان

    ذرائع کے مطابق فرانس میں صدر میکرون کے خلاف مظاہروں کا نیا دور پہلے زیادہ شدت کے ساتھ شروع ہونے کا احتمال ہے جس میں چھے لاکھ سے زائد لوگ شرکت کرکے صدر میکرون کی اصلاحات کے خلاف احتجاج کریں گے۔

    2023-06-04 15:31
  • اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں حماس کا اعلی سطحی وفد قاہرہ پہنچ گیا

    اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں حماس کا اعلی سطحی وفد قاہرہ پہنچ گیا

    فلسطینی ذرائع کے مطابق تحریک جہاد اسلامی اور حماس کے رہنما مصری اعلی حکام سے صہیونی حکومت ک ساتھ جنگ بندی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو کریں گے۔

    2023-06-04 15:30
  • پاک فوج کا ٹرک بےقابو ہوکر دریائے نیلم میں گرگیا، 4جوان جانبحق

    پاک فوج کا ٹرک بےقابو ہوکر دریائے نیلم میں گرگیا، 4جوان جانبحق

    وادی نیلم کے علاقہ چانگن میں پاک فوج کا ٹرک بے قابو ہو کر دریائے نیلم میں گرنے سے چار جوان جانبحق ہوگئے۔

    2023-06-04 14:28
  • مزاحمتی محاذ کی امیدیں انقلابِ اسلامی اور امت اسلامیہ سے وابستہ ہیں،سیکریٹری جنرل حزب اللہ عراق

    مزاحمتی محاذ کی امیدیں انقلابِ اسلامی اور امت اسلامیہ سے وابستہ ہیں،سیکریٹری جنرل حزب اللہ عراق

    اہواز - حزب اللہ عراق کے سکریٹری جنرل نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایرانی قوم نے تمام تر پابندیوں اور سخت شرائط کے باوجود 44 سال سے امام علی علیہ السلام کا پرچم اٹھا رکھا ہے، کہا کہ مزاحمتی محاذ کی امیدیں انقلابِ اسلامی اور امت اسلامیہ سے وابستہ ہیں۔

    2023-06-04 13:52
  • ترکیہ، پاکستانی وزیر اعظم اور ایرانی نائب صدر کی ملاقات

    ترکیہ، پاکستانی وزیر اعظم اور ایرانی نائب صدر کی ملاقات

    ملاقات میں پاکستانی وزیرِ اعظم نے بلوچستان، سیستان سرحد پر مارکیٹ کے قیام اور ایرانی صدر سے حالیہ ملاقات کا ذکر کیا۔

    2023-06-04 13:43
  • ٹرین حادثہ انتہائی سنگین تھا، ممکنہ قصوروار کو بخشا نہیں جائے گا، بھارتی وزیر اعظم

    ٹرین حادثہ انتہائی سنگین تھا، ممکنہ قصوروار کو بخشا نہیں جائے گا، بھارتی وزیر اعظم

    بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں ہولناک ٹرین حادثے کے مقام پر امدادی کاموں کا جائزہ لینے کے بعد حادثے کو انتہائی سنگین قرار دیا اور کہا کہ قصوروار اگر کوئی پایا گیا تو اُسے بخشا نہیں جائے گا۔

    2023-06-04 13:04
  • امام خمینیؒ نے اپنے زمانے اور بعد میں آنے والے جوانوں میں عزم پیدا کیا

    پاکستانی معروف عالم دین علامہ امین شہیدی کی مہر نیوز سے گفتگو؛

    امام خمینیؒ نے اپنے زمانے اور بعد میں آنے والے جوانوں میں عزم پیدا کیا

    امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ امام خمینیؒ نے اپنے زمانے اور بعد میں آنے والے جوانوں میں عزم پیدا کیا۔ یہی عزم آج یمن، شام، عراق، کشمیر، نائجیریا، فلسطین اور لبنان میں جوانوں کو ہمت اور حوصلہ دلا رہا ہے کہ وہ خالی ہاتھ بھی اپنے زمانے کے مستکبرین کو چاروں شانے چت کرسکتے ہیں۔

    2023-06-04 12:18
  • ویڈیو| رہبر انقلابِ اسلامی کی حرم امام خمینی (رح) آمد، عوام کا پرتپاک استقبال

    ویڈیو| رہبر انقلابِ اسلامی کی حرم امام خمینی (رح) آمد، عوام کا پرتپاک استقبال

    امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی پر ایک عظیم اجتماع، عوام، قومی و عسکری حکام اور غیر ملکی سفیروں اور اہم شخصیات کی موجودگی میں امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر منعقد ہوا جسے قائد انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔

    2023-06-04 11:49
  • سوڈان میں خانہ جنگی، ملک پر عقل و فکر کے بجائے گولیوں اور جنگی طیاروں کی صداؤں کا راج

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛

    سوڈان میں خانہ جنگی، ملک پر عقل و فکر کے بجائے گولیوں اور جنگی طیاروں کی صداؤں کا راج

    جنرل عبدالفتاح البرھان اور پیراملٹری فورسز کے جنرل حمیدتی کے درمیان اقتدار کی جنگ تاحال جاری ہے۔ مستقبل قریب میں بحران کا کوئی پائدار حل نظر نہیں آرہا ہے۔

    2023-06-04 11:32
  • اسرائیل، نتن یاہو مخالف مظاہرے 22ویں ہفتے میں داخل

    اسرائیل، نتن یاہو مخالف مظاہرے 22ویں ہفتے میں داخل

    عدالتی اصلاحات کے منتازعہ منصوبے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں صہیونی عوام وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف مسلسل مظاہرہ کررہے ہیں۔

    2023-06-04 10:33
  • ایران کے ساتھ تجارتی معاملات میں ڈالر کی اجارہ داری ختم ہوگئی

    ایران کے ساتھ تجارتی معاملات میں ڈالر کی اجارہ داری ختم ہوگئی

    پاکستانی ذرائع ابلاغ میں حکومت پاکستان کی جانب سے ایران کے ساتھ تجارتی روابط بڑھانے کے لئے امریکی ڈالر کو بے دخل کرنے کے فیصلے کو سراہا جارہا ہے۔

    2023-06-04 10:30
  • لبنان کی کامیابیوں میں ایران بھی شریک ہے، امام خمینیؒ کی برسی پر لبنانی شیعہ رہنما کا بیان

    لبنان کی کامیابیوں میں ایران بھی شریک ہے، امام خمینیؒ کی برسی پر لبنانی شیعہ رہنما کا بیان

    اسلامی جمہوری ایران نے شروع سے اب تک ہر نازک مرحلے پر لبنان کا ساتھ دیا ہے۔ امام خمینی نے ایرانی قوم میں استکبار مخالف روح پھونک دی ہے۔

    2023-06-04 10:27
  • کرمانشاہ میں شدید زلزلہ

    کرمانشاہ میں شدید زلزلہ

    ایران- کرمانشاہ کے کوزران نامی شہر میں زلزلے کے خطرناک جھٹکے محسوس کئے گئے اور یہ شدید جھٹکے کرمانشاہ شہر سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں بھی محسوس کئے گئے ہیں۔

    2023-06-04 10:25
  • امام خمینیؒ کی وفات کو کئی سال گزرنے کے باوجود، امام آج بھی زندہ ہیں

    ایرانی صدر کا مرقد امام خمینی پر خطاب؛

    امام خمینیؒ کی وفات کو کئی سال گزرنے کے باوجود، امام آج بھی زندہ ہیں

    ایرانی صدر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امام (رح) کی عملی زندگی پر نگاہ ڈالنا بہت ہی ضروری ہے، کہا کہ اگرچہ ان کی وفات کو کئی سال گزر چکے ہیں لیکن ان کے وجود کے عظیم آثار ابھی تک زندہ ہیں۔

    2023-06-04 10:25
  • امام خمینی (رح) کے افکار سے دوری انحراف کا باعث ہے

    امام خمینی (رح) کی 34ویں برسی پر آیت اللہ نوری ہمدانی کا پیغام؛

    امام خمینی (رح) کے افکار سے دوری انحراف کا باعث ہے

    قم- آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا کہ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ ہمیشہ اتحاد و وحدت پر تاکید کرتے تھے اور آج ولایتِ فقیہ کے زیر سایہ اتحاد و وحدت کو برقرار رکھنا ضروری ہے۔ ہمیں یہ جاننا چاہیئے کہ امام راحل رحمۃ اللّٰہ علیہ کے افکار سے دوری انحراف کا باعث بنتی ہے۔

    2023-06-04 10:23
  • انقلاب کی حفاظت میں رہبری کا کردار، امام خمینی کی سیرت ہمیشہ کی طرح جاری

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛

    انقلاب کی حفاظت میں رہبری کا کردار، امام خمینی کی سیرت ہمیشہ کی طرح جاری

    اندرونی اور بیرونی سازشوں اور دباو کے باوجود عوام کی ولایت فقیہ کے ساتھ عقیدت اور رہبری کے ساتھ وابستگی کی وجہ سے ملک اب تک باقی ہے اور انقلاب اسلامی پوری طاقت کے ساتھ فتنوں اور سختیوں کا مقابلہ کررہا ہے۔

    2023-06-04 10:22
  • امام خمینی (رح) کی تحریک نے فلسطین کے مسئلے کو عالمی مسئلہ بنا دیا، رہبرِ انقلاب

    امام خمینی (رح) کی برسی کی مناسبت سے رہبرِ انقلاب کا خطاب؛

    امام خمینی (رح) کی تحریک نے فلسطین کے مسئلے کو عالمی مسئلہ بنا دیا، رہبرِ انقلاب

    رہبر انقلابِ اسلامی نے امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی 34ویں برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ امام خمینی (رح) کی قیادت میں وجود میں آنے والے انقلاب جو کہ اسلامی اور عوامی انقلاب ہے، فلسطین کے مسئلے کو عالمی مسئلہ بنا دیا۔

    2023-06-04 09:34
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio