14 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • روس اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا صدر منتخب

    روس اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا صدر منتخب

    روس نے ایک ماہ کیلئے سلامتی کونسل کی صدارت کا عہدہ سنبھال لیا۔

    2023-04-01 19:27
  • پاکستان تحریک انصاف نے اسرائیل جانے والے وفد کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا

    پاکستان تحریک انصاف نے اسرائیل جانے والے وفد کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تجارت فلسطین اور قائد اعظم کے مقصد سے غداری ہے،اسکی وضاحت وہ مولوی کرے جو کہتا تھا کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے۔

    2023-04-01 17:35
  • بھارتی سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو 10 ماہ بعد جیل سے رہا

    بھارتی سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو 10 ماہ بعد جیل سے رہا

    بھارت کی اپوزیشن جماعت انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما اور سابق ٹیسٹ کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو 10 ماہ بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔

    2023-04-01 17:22
  • ہندوستان کے مختلف شہروں میں فرقہ وارانہ فسادات

    ہندوستان کے مختلف شہروں میں فرقہ وارانہ فسادات

    عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ رام نومی کے جلوس کے دوران بعض شرپسند عناصر کی جانب سے اشتعال انگیز نعرے بازی کے بعد فسادات پھوٹ پڑے ۔ بعض شرپسندوں نے ایک مسجد پر قبضہ کرکے اس پر جھنڈا لہرادیا۔

    2023-04-01 17:07
  • شہید متوسلیان آزادی قدس کے پہلے ایرانی شہید ہیں، جنرل سلامی

    شہید متوسلیان آزادی قدس کے پہلے ایرانی شہید ہیں، جنرل سلامی

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے شہید الحاج احمد متوسلیان کو القدس کی آزادی کے پہلے ایرانی شہید قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہید متوسلیان نے مقاومتی محاذ کے لئے کامیابیوں کا دروازہ کھول دیا۔

    2023-04-01 17:02
  • صہیونی درندوں کا فلسطینی خاتون اور اس کی بیٹی پر حملہ

    صہیونی درندوں کا فلسطینی خاتون اور اس کی بیٹی پر حملہ

    اس فوٹیج میں دیکھ سکتے ہیں کہ قابص اسرائیلی سیکیورٹی فورسز بیت لحم میں ایک فلسطینی ماں اور اس کی بیٹی پر وحشیانہ حملہ کر رہی ہیں۔

    2023-04-01 16:58
  • ایرانی قوم نے دنیا میں دینی جمہوریت کا حقیقی نمونہ پیش کیا، ایرانی وزیر اطلاعات

    ایرانی قوم نے دنیا میں دینی جمہوریت کا حقیقی نمونہ پیش کیا، ایرانی وزیر اطلاعات

    ایرانی انقلابی قوم نے یکم اپریل 1979ء کو دنیا میں دینی جہموریت کا حقیقی نمونہ پیش کیا جس سے دوستوں کو خوشگوار حیرت اور دشمنوں کو مایوسی ہوئی۔

    2023-04-01 15:58
  • جب ایرانی قوم نے 'اسلامی جمہوریہ' کے حق میں ووٹ دیا

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛

    جب ایرانی قوم نے 'اسلامی جمہوریہ' کے حق میں ووٹ دیا

    آج سے 44 سال پہلے اسلامی انقلاب کی فتح کے چند ہفتے بعد ایرانی عوام نے اسلامی جمہوریہ کے قیام کیلئے حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے ایک تاریخی ریفرنڈم میں حصہ لیا تھا۔

    2023-04-01 15:41
  • شامی وزیر خارجہ 12 سال بعد؛ سرکاری دورے پر مصر پہنچ گئے

    شامی وزیر خارجہ 12 سال بعد؛ سرکاری دورے پر مصر پہنچ گئے

    شامی وزیر خارجہ بحران کے آغاز اور اپنے ملک کے خلاف بیرونی سازشوں کے بعد مصر کے اپنے پہلے دورے پر آج قاہرہ پہنچ گئے ہے۔

    2023-04-01 15:20
  • دشمن عوام میں تفرقہ پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہے،ایڈمرل امیر شہرام ایرانی

    دشمن عوام میں تفرقہ پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہے،ایڈمرل امیر شہرام ایرانی

    ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ دشمن عوام میں تفرقہ پیدا کرکے اسلامی جمہوریہ ایران کی حاکمیت کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

    2023-04-01 15:13
  • عالمی عدالت میں امریکہ کے ساتھ قانونی جنگ میں ایران کی فتح 

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛

    عالمی عدالت میں امریکہ کے ساتھ قانونی جنگ میں ایران کی فتح 

    طویل قانونی کارروائی کے بعد بالآخر ہیگ کی عدالت نے امریکی حکومت کے خلاف ایران کے مقدمے میں تہران کے حق میں فیصلہ سنادیا۔ یہ فتح ایران کی قانونی حکمرانی کی علامت اور انتہائی ظلم کا شکار ہونے کے باوجود ایران کی قانونی حقانیت کا ثبوت ہے۔

    2023-04-01 15:09
  • پشاور میں آٹے کی مفت تقسیم کے دوران پولیس اور شہریوں میں جھڑپیں+ویڈیو

    پشاور میں آٹے کی مفت تقسیم کے دوران پولیس اور شہریوں میں جھڑپیں+ویڈیو

    پشاور میں آٹے کی مفت تقسیم کے دوران ہنگامہ آرائی ہوگئی، شہریوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔

    2023-04-01 15:00
  • قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے ممالک کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے، انصاراللہ یمن

    قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے ممالک کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے، انصاراللہ یمن

    انصاراللہ کے رہنما نے کہا کہ اسلامی مقدسات کی توہین و بے حرمتی اور اس طرح کے جرم کا ارتکاب کرنے والے عناصر صیہونی لابی کا حصہ ہیں۔

    2023-04-01 13:14
  • کربلا میں "قرآنی محفل" کا انعقاد

    کربلا میں "قرآنی محفل" کا انعقاد

    کربلائے معلیٰ میں قرآنِ مجید کی فیوض و برکات سمیٹنے اور پیغامِ ہدایت کے حصول کی خاطر عظیم الشان اور روحانی محفل انس با قرآن کریم کا انعقاد ہوا، جس میں کثیر تعداد میں فرزندانِ توحید نے شرکت کی۔

    2023-04-01 13:07
  • حضرت خدیجۂ کبری سلام اللہ علیہا، ولادت سے وفات تک

    حضرت خدیجۂ کبری سلام اللہ علیہا، ولادت سے وفات تک

    اسلامی مآخذ میں حضرت خدیجہ کو طاہرہ، زکیہ، مرضیہ، صدیقہ، سیدہ نساء قریش ، خیرالنساء  اور باعظمت خاتون کے القاب اور ام المؤمنین کی کنیت سے یاد کرتے ہیں۔

    2023-04-01 11:52
  • حزب اللہ کی جانب سے عبرانی زبان میں جاری ویڈیو نے صیہونیوں کی نیندیں اڑا دیں+ویڈیو

    حزب اللہ کی جانب سے عبرانی زبان میں جاری ویڈیو نے صیہونیوں کی نیندیں اڑا دیں+ویڈیو

    اس ویڈیو میں حزب اللہ کے جوان ہاتھوں میں لبنان اور فلسطینی پرچم لئے ہوئے صہیونی حکام کو دھمکی دے رہے ہیں کہ مکڑی کے جالے سے بھی کمزور صہیونی ریاست صفحہ ہستی سے جلد مٹ جائے گی اور فلسطین کا وجود برقرار اور ثابت رہے گا۔

    2023-04-01 10:50
  • آذربائجان کے عوام دشمن صیہونیوں کے مکر سے ہوشیار رہیں، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا انتباہ

    آذربائجان کے عوام دشمن صیہونیوں کے مکر سے ہوشیار رہیں، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا انتباہ

    انہوں نے کہاکہ صہیونی غاصب ریاست کی جانب سے مسلمان ممالک کی جانب دوستی کی پینگیں بڑھانے کا مقصد امت مسلمہ کے درمیان اختلافات کو ہوا دینا اور اپنے ناپاک عزائم کو پورا کرنا ہے۔

    2023-04-01 10:35
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio