-
امریکہ ایران کو تاوان ادا کرے، عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ
بین الاقوامی عدالت انصاف نے امریکہ کو ایران کو تاوان ادا کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔
-
امامزاده سیدعباس (ع) میں "محفل انس با قرآن" کا انعقاد
ایرانی صوبے خراسان شمالی کے امامزاده سیدعباس (ع) میں محفل انس با قرآن کا اہتمام کیا گیا جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
حرم امام زادہ صالح(ع) تہران میں "قرآنی محفل" کا انعقاد
امام زادہ صالح (ع) میں قرآنِ مجید کی فیوض و برکات سمیٹنے اور پیغامِ ہدایت کے حصول کی خاطر عظیم الشان اور روحانی محفل انس با قرآن کریم کا انعقاد ہوا، جس میں کثیر تعداد میں فرزندانِ توحید نے شرکت کی۔
-
چین اور برازیل کے درمیان تجارتی معاملات سے ڈالر حذف
چین اور برازیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کے مطابق دونوں ممالک اپنے تجارتی معاملات میں ڈالر کے بجائے اپنی ملکی کرنسیوں کا استعمال کریں گے۔
-
ایرانی قونصل جنرل نے پاک ایران مشترکہ کرنسی کی تجویز دیدی
لاہور پاکستان میں ایران کے قونصل جنرل مہران موحدفر کا کہنا تھا کہ ازبکستان روس و چین سے مشترکہ کرنسی کا سلسلہ چل رہا ہے، ہمارا سعودی عرب سے مسائل کا حل کا فیصلہ دو طرفہ ہے، ایران و چین کی ثالثی کی مدد سے معاہدہ سے تعلقات بہتر ہوئے، ایران کی ہر ملک کے تعلقات پر خاص پالیسی ہے۔
-
سندھ حکومت نے چار اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
سندھ حکومت نے پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبے بھر میں 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
-
ہندوستان میں کورونا کے نئے معاملوں میں اضافے سے تشویش، دہلی میں ہنگامی اجلاس طلب
دہلی میں کورونا کے معاملوں میں اضافہ ہوا ہے، جس کے پیش نظر وزیر صحت سوربھ بھاردواج نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
-
ہندوستان کے مختلف شہروں میں پرتشدد مظاہرے
ہندوستان کے مختلف شہروں میں فرقہ وارانہ فسادات ہوئے جن میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔
-
ایران، روس اور چین کی فوجی مشقوں سے مشترکہ ملٹری آپریشنز کی صلاحیت میں اضافہ ہوا، چین
چین کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ایران، روس اور چین کے درمیان حالیہ بحری مشقوں سے تینوں ممالک کے دفاعی اور مشترکہ ملٹری آپریشنز کی صلاحیت میں اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکی نمائندوں کا غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف بائیڈن کے نام کھلا خط
امریکی نمائندوں اور سینیٹرز کی ایک بڑی تعداد نے بائیڈن کو ایک خط کے ذریعے غاصب صہیونی حکومت کی طرف سے انسانی حقوق کی شدید اور منظم خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
غاصب صہیونی ریاست پر مسلسل بحرانوں کا سایہ کیوں؟
غاصب اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ میں عدالتی اصلاحات کا بل پیش کرنے کا مقصد کابینہ اور مقننہ کے مقابلے میں عدلیہ کے اختیارات کو محدود کرنا ہے۔ یہ اقدام غاصب ریاست میں طاقت کے توازن میں تبدیلی اور دائیں بازو کے انتہا پسند مذہبی طبقوں کی قدرت میں اضافے کی علامت ہے۔
-
اسرائیلی مظالم کیخلاف دنیا بھر کے ہر باضمیر انسان کو بولنا چاہئے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
نصیر آباد میں ایک دورے کے دوران ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء نے کہا کہ رہبر کبیر حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے عالمی یوم القدس کا اعلان کرکے قبلہ اول بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کی تحریک آزادی میں نئی روح پھونک دی۔
-
ایران، سعودی عرب اور شام کے سفیروں کی عراق میں افطار پارٹی کے دوران ملاقات
عراق میں ایرانی سفارت کی طرف سے دی گئی دعوتِ افطار میں سعودی عرب، شام اور ایران کے سفراء کی ملاقات ہوئی ہے۔
-
یہودی عالم نے غاصب اسرائیلی پرچم پھاڑ دیا
ایک اسرائیلی خاخام (عالم) نے غاصب صہیونی حکومت کا جھنڈا پھاڑ کر فلسطینی پرچم اٹھا لیا ہے۔
-
پاکستان بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی گئی۔
-
شیخ خالد بن محمد بن زاید ابوظبی کے ولی عہد نامزد
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے اپنے بڑے بیٹے شیخ خالد بن محمد بن زاید کو ابوظبی کا ولی عہد نامزد کردیا ہے۔
-
پیوٹن ترکیہ کا دورہ کر سکتے ہیں، ترک صدر
ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 27 اپریل ترکیہ کا دورہ کر سکتے ہیں۔
-
پاکستان میں زمین تا فضا مار کرنیوالے میزائلوں کی فائرنگ کا مظاہرہ
پاک بحریہ کے ائرڈیفنس یونٹس کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی رات کے اندھیرے میں فائرنگ کا مظاہرہ ہوا۔
-
ایرانی فضائیہ کے نائب سربراہ کی مہر نیوز سے گفتگو:
ہر قسم کے خطرات کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہیں
ایرانی جمہوری ایران کی فضائیہ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ ڈرون طیارے ملنے کے بعد سپاہ پاسداران کے ساتھ مل کر خطرات سے نمٹنے کی تیاری کرلی ہے۔ ہم ہر طرح کی صورتحال کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہیں۔
-
پوپ فرانسس اٹلی ہسپتال میں منتقل
پوپ فرانسس کو سانس کی تکلیف کے باعث چند دنوں کیلئے اٹلی کے دارالحکومت روم کے ایک اسپتال میں ایڈمٹ کر لیا گیا ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں سیاسی صورتحال پر عرب سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل؛
ہم صہیونیوں کو جہنم کا راستہ دکھائیں گے/ اسرائیل کی آخری سانسیں چل رہی ہیں
ایک صارف نے مقبوضہ علاقوں کی موجودہ صورتحال اور ہیش ٹیگ اسرائیل جل رہا ہے کا استعمال کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ صہیونی حکومت کے قبضے کا خاتمہ ہے۔ ان کا گھر ان کے اپنے ہاتھوں اور اہل ایمان کے ہاتھوں تباہ ہو گا۔
-
ماہ مبارک رمضان کے آٹھویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن مجھے یتیموں پر رحم کرنے، ان کو کھانا کھلانے اور کھلے دل سب کو سلام کہنے اور شرفاء کے پاس بیٹھنے کی توفیق دے اپنے فضل سے اے آرزومندوں کی پناہ گاہ۔