-
آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں صہیونی جارحیت کے خلاف مظاہرہ + تصاویر
آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں درجنوں افراد نے فلسطینیوں کی حمایت میں مارچ کیا اور فلسطین پر صہیونی حکومت کے وحشیانہ مظالم کی مذمت کی۔
-
ایران کی مسلمان خاتون رکن کانگریس کے خلاف امریکی ایوان کے اقدام پر تنقید
امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر کو خارجہ پالیسی کی کمیٹی سے ہٹائے جانے کا حوالہ دیتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے امریکہ میں پارلیمانی جبر کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
ایرانی صدر کا زلزلہ متاثرین کے لیے مناسب رہائش کی فراہمی میں تیزی لانے پر زور
ارومیہ - ایرانی صدر نے زلزلے سے متاثرہ شہر خوئی کے عوام کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے مغربی آذربائیجان کے گورنر سے ٹیلی فون پر بات کی اور متاثرین کے لیے مناسب پناہ گاہ اور رہائش کی فراہمی کو تیز کرنے پر زور دیا۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور حکام کی امام خمینیؒ کے مزار پر حاضری+ویڈیو
انقلاب اسلامی کے چوالیسویں عشرہ فجر کے دوسرے دن ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور اعلیٰ حکام نے بانی انقلاب امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دے کر امام اور انقلاب سے اپنے عہد کی تجدید کی۔
-
پاکستان میں توہین مذہب کا مبینہ واقعہ، کالج طلبا کی ہنگامہ آرائی
پاکستانی شہر پشاور ماڈل کالج میں خاتون ٹیچر کی جانب سے مبینہ طور پر توہین مذہب کے اقدام پر ہنگامہ آرائی ہوگئی، طلبا نے اسکول میں توڑ پھوڑ کردی۔
-
قم المقدس میں جشن مولود کعبہ عظیم الشان وحدت کانفرنس کا انعقاد؛
مسلمان فرقہ بندیوں سے نکل کر امت واحدہ بن جائیں، مقریرین
قدیم مدرسہ علمیہ فیضیہ دارالشفاء کانفرنس ہال میں جشن مولود کعبہ کی مناسبت سے عظیم الشان وحدت کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ جس میں پاکستان کے اہل سنت علمائے کرام کے 40رکنی وفد نے بطور خاص شرکت کی۔
-
حکومت معیشت کے استحکام کے لئے اپنی کوششوں میں مزید سنجیدگی اور بہتری لائے، امام جمعہ تہران
اس ہفتہ دار الحکومت تہران میں نماز جمعہ کی امامت کے فرائض حجة الاسلام و المسلمین ابوترابی فرد نے انجام دیئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نکاراگوا کے بعد وینزویلا پہنچ گئے
ایرانی وزیر خارجہ اپنے لاطینی امریکہ کے دورے کے دوران آج نیکاراگوا کے وینزویلا پہنچے جہاں وینزویلا کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔
-
عمران خان حکومتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔
-
وفاق، صوبے، سیاسی جماعتیں دہشتگردی کیخلاف متحد ہوں، ُپاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہتر پاکستان کے لیے وفاق، صوبے اور سیاسی جماعتیں مل کر دہشت گردی کے خلاف متحد ہوں۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف بیانات دینے پر امریکہ میں مسلمان خاتون سینیٹر کی رکنیت معطل
دوہزار انیس میں الہان عمر نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں لکھا تھا کہ امریکی سیاست میں جو بھی اسرائیل کی حمایت کرتا ہے وہ اصولوں کے بجائے پیسوں کیلئے کرتا ہے۔
-
دشمنوں کے تمام تر دباؤ کے باوجود ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، ایرانی صدر
آیت اللہ رئیسی نے کہاکہ کہا کہ دشمنوں کے تمام تر دباؤ کے باوجود ملک مسلسل ترقی کرتا رہا جبکہ غیر قانونی و ظالمانہ پابندیوں کو ختم کرانے کے لئے مذاکرات میں ایران نے عزت و وقار کے ساتھ شمولیت اختیار کی اور دشمن کی کوئی بھی چال کامیاب نہیں ہونے دی ۔
-
ملکی صورتحال کے حل کیلئے آل پارٹی کانفرنس طلب، عمران خان کو بھی شرکت کی دعوت
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے اہم قومی چیلنجز پر تمام قومی سیاسی قائدین کو ایک میز پر بٹھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے 7 فروری کو ‘آل پارٹی کانفرنس’ (اے پی سی) طلب کرلی۔