-
تہران شام کے اندر ترکی کی فوجی کاروائیوں کا پرزور مخالف ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے شام کے دورے کے موقع پر دمشق پہنچے پر کہا کہ تہران شام کے اندر ترکی کی فوجی کاروائیوں کا پرزور مخالف ہے۔
-
امریکی سازش اور یہاں کے میر جعفروں نے مل کر منتخب حکومت کو ہٹایا، سابق پاکستانی وزیراعظم
پاکستان کے سابق وزیراعظم نے کہا کہ آج ہمارے لیڈرکہتے ہیں ہم بھکاری ہیں اس لیےامریکا کی غلامی کررہے ہیں دوسراکہتا ہے ہم وینٹی لیٹر پر ہیں اس لیے امریکا کی غلامی کررہے ہیں پاکستان کو بھکاری ان دو خاندانوں نے بنایا جنہوں نے 30 سال حکومت کی۔
-
غاصب اسرائیلی جارحیت بدستور جاری، سو سے زائد فلسطینی زخمی
فلسطینی ہلال احمر نے بیان جاری کیا ہے کہ مغربی کنارے میں فلسطینی عوام اور غاصب صہیونیوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران سو سے زائد فلسطینی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ بعض زخمیوں کی حالت خطرناک بتائی گئی ہے۔
-
اب کوئی ڈی چوک نہیں آسکتا، پاکستانی وزیر داخلہ
پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ایک ارب ڈالر کے لیے آئی ایم ایف نے تگنی کا ناچ نچا دیا، قیمتیں بڑھانے کے بجائے الیکشن میں چلے جاتے تو ملک دیوالیہ ہوجاتا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے مابین ڈپلومیٹک اجلاس متوقع
عراقی حکومت کے ایک عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ عراق میں سعودی اور ایرانی ڈپلومیٹس کا نیا اجلاس ہوگا۔
-
ایرانی سفیر کی پاکستانی وزیر اطلاعات سے ملاقات
اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے پاکستان کے وزیر اطلاعات مریم کا اورنگزیب سے ملاقات کی ہے۔
-
ہندوستانی سیکیورٹی فورسز نے 3سالہ پاکستانی بچہ خاندان سے ملوا دیا
بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی جانب سے روتے ہوئے 3 سالہ بچے کو ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کا یمن کی جنگ کے متعلق تازہ ترین موقف
انہوں نے کہا کہ ہماری نظر میں یمن کے بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ملک میں وسیع اور ہمہ جانبہ قومی حکومت کی تشکیل ہے۔
-
ویڈیو/ایران کے صوبہ ہرمزگان میں6.1 شدت کازلزلہ
زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر6.1 تھی۔ زلزلے سے متعدد گھر تباہ ہوگئے اورسڑکیں ٹوٹ گئیں۔
-
ایران کے صوبہ ہرمزگان میں6.1 شدت کازلزلہ، 5 افراد جانبحق
ایران کے صوبہ ہرمزگان میں زلزلے سے پانچ افراد جانبحق ہوگئے۔
-
عراقی وزیر اعظم کے دورہ سعودی اور ایران کا محور، تہران اور ریاض کے تعلقات ہیں
راق کے وزیر خارجہ "فواد حسین" نے جمعرات کے دن سعودیہ نیوز چینل الحدث سے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے کہا کہ ان مذاکرات کا محور تہران اور ریاض کے تعلقات ہیں۔
-
ہفتہ ازدواج کی مناسبت سے جشن وصال کی پروقار تقریب
جشن وصال اور ہفتہ ازدواج کے سلسلے میں بروز جمعہ یکم جولائی کو وحدت ہال میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے شرکت کی۔