26 اپریل، 2026، 6:40 PM

ایرانی وزیر خارجہ ایک بار پھر اسلام آباد پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ ایک بار پھر اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستانی میڈیا کے مطابق سید عباس عراقچی مسقط سے اسلام آباد پہنچے ہیں جب کہ مذاکرات کے لیے تہران سے ایرانی وفد بھی اسلام آباد پہنچ گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سید عباس عراقچی مسقط سے اسلام آباد پہنچے ہیں جب کہ مذاکرات کے لیے تہران سے ایرانی وفد بھی اسلام آباد پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ پاکستانی قیادت کے ساتھ دوبارہ دوطرفہ ملاقات کریں گے۔

News ID 1939030

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha