حضرت امام زمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ کی تاج پوشی کی مناسبت سے قم میں مسجد جمکران میں پرشکوہ جشن منایا گیا۔
اس موقع پر مسجد کے گنبد پر اسلامی جمہوری ایران کا پرچم لہرایا گیا اور صہیونی حکومت کے خلاف رجزخوانی کی گئی۔
حضرت امام زمان علیہ السلام کے جشن تاج پوشی کے موقع پر مسجد جمکران کے گنبد پر ایرانی پرچم لہرایا گیا اور صہیونی حکومت کے خلاف رجزخوانی کی گئی۔

آپ کا تبصرہ